الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
غلاموں کو آزاد کرنے کے مسائل ولاء کی بیع اور اس کا ہبہ کرنا منع ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کے بیع اور ہبہ سے منع کیا ہے۔
|