الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کھانے کے مسائل پنجے سے کھانے والے پرندے کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے اور ہر پنجے والے (پنجے سے کھانے والے) پرندے (کا گوشت کھانے) سے منع فرمایا ہے۔
|