الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فتنوں کا بیان عمار (رضی اللہ عنہ) کو باغی گروہ قتل کرے گا۔
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار (رضی اللہ عنہ) کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔
|