الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
قرآن مجید کے فضائل سورۃ البقرہ کی آخری آیات کے متعلق۔
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں پڑھے، اس کو رات بھر کفایت کریں گی۔
|