الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب العلم علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان ظہر اور عصر میں قراءت فرمان ابن عباس رضی اللہ عنہما
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی طریقہ جاری کیا وہ مجھے معلوم ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ ظہر و عصر میں قرأت کرتے تھے یا نہیں؟ اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ یہ پڑھتے تھے «وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِيًّا اَوْ عِسِيَّا» [19-مريم:8] میں تیسری چیز بھول گیا ہوں۔
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 249/1، 257، قال شعيب الارناؤوط، اسناده صحيح، سنن ابوداود، رقم: 809، 808، سنن نسائي، رقم: 3581»
|