الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب التفسير قرآن مجید کی تفسیر کا بیان قرآن مجید کی مختلف قراءتیں
عروہ رحمہ اللہ نے بیان کیا، میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے مصحف میں سورہ یٰسین کی آیت «فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» [36-يس:72] کو اس طرح پڑھا: «فَمِنْهَا رَكُوعبُتهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» ۔
|