الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 403
403- سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کو فرخت کرنے کی اجازت دی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: وأخرجه البخاري برقم: 2173،2184،2188،2192، 2380، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1534،1539، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5001،5004،5005،5009، والحاكم في «مستدركه» ، برقم: 8182»
|