الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ أَكْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانا کھانے کا بیان ٹیک لگا کر کھانا کھانا جائز نہیں
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح» :
دیکھئے حدیث سابق:132
سفیان نے علی بن الاقمر سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
دیکھئے حدیث سابق:132 |