رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: ابو بكر ابي مريم الغساني 1950
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
3 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: شداد بن اوس الانصاري ( 3764 ) ، ضمرة بن حبيب الزبيدي ( 3978 ) ، ابو بكر بن ابي مريم الغساني ( 1950 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عبد الملك اليزني ( 8054 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو یعلیٰ شداد بن اوس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے ، اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے ، اور عاجز وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشوں پر لگا دے ، پھر اللہ تعالیٰ سے تمنائیں کرے ۔
Terms matched: 6  -  Score: 1471  -  2k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، عبد الله بن قيس الكندي ( 5019 ) ، يزيد بن قطيب السكوني ( 8471 ) ، الوليد بن سفيان الغساني ( 1778 ) ، ابو بكر بن ابي مريم الغساني ( 1950 ) ، إسماعيل بن عياش العنسي ( 1050 ) ، الوليد بن مسلم القرشي ( 1807 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جنگ عظیم ، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا خروج تینوں چیزیں سات مہینے کے اندر ہوں گی “ ۔
Terms matched: 6  -  Score: 1471  -  2k
رواۃ الحدیث: ثوبان بن بجدد القرشي ( 2055 ) ، راشد بن سعد المقرائي ( 2854 ) ، ابو بكر بن ابي مريم الغساني ( 1950 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، كثير بن عبيد المذحجي ( 6567 ) ، حدیث ۔۔۔ رسول اللہ ﷺ کے غلام ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک جنازہ میں کچھ لوگوں کو جانوروں پر سوار دیکھا ، تو فرمایا : ” تمہیں شرم نہیں آتی کہ اللہ کے فرشتے پیدل چل رہے ہیں اور تم سوار ہو “ ۔
Terms matched: 6  -  Score: 1314  -  2k


Search took 0.561 seconds