رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: ابو سعيد المهري 204
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، ابو سعيد المهري ( 204 ) ، يزيد بن ابي سعيد المهري ( 8370 ) ، يزيد بن قيس الازدي ( 8366 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، سعيد بن منصور الخراساني ( 3401 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بنو لحیان کی طرف ایک لشکر بھیجا اور فرمایا : ” ہر دو آدمی میں سے ایک آدمی نکل کھڑا ہو “ ، اور پھر خانہ نشینوں سے فرمایا : ” تم میں جو کوئی مجاہد کے اہل و عیال اور مال کی اچھی طرح خبرگیری کرے گا تو اسے جہاد کے لیے نکلنے والے کا نصف ثواب ملے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 604  -  2k


Search took 0.459 seconds