رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: ابو لبابة الانصاري 1906
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
3 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبيد الله بن ابي يزيد المكي ( 5367 ) ، عبد الله بن ابي مليكة القرشي ( 4932 ) ، عبد الجبار بن الورد القرشي ( 4215 ) ، عبد الاعلى بن حماد الباهلي ( 4205 ) ، حدیث ۔۔۔ عبیداللہ بن ابی یزید کہتے ہیں ہمارے پاس سے ابولبابہ ؓ کا گزر ہوا تو ہم ان کے پیچھے ہو لیے یہاں تک کہ وہ اپنے گھر کے اندر داخل ہو گئے تو ہم بھی داخل ہو گئے تو دیکھا کہ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے ۔ بوسیدہ سا گھر ہے اور وہ بھی خستہ حال ہے ، میں نے سنا : وہ کہہ رہا تھا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہوئے سنا ہے : ” جو قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ہے “ ۔ عبدالجبار کہتے ہیں : میں نے ابن ابی ملیکہ سے کہا : اے ابو محمد ! اگر کسی کی آواز اچھی نہ ہو تو کیا کرے ؟ انہوں نے جواب دیا : جہاں تک ہو سکے اسے اچھی بنائے ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: وہ ہم میں سے نہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن كعب الانصاري ( 5027 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، محمد بن المتوكل القرشي ( 6860 ) ، حدیث ۔۔۔ زہری کہتے ہیں : مجھے ابن کعب بن مالک نے خبر دی ہے ، وہ کہتے ہیں کہ یہ ابولبابہ ؓ تھے پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی اور واقعہ ابولبابہ کا ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے یونس نے ابن شہاب سے اور ابن شہاب نے سائب بن ابولبابہ کے بیٹوں میں سے کسی سے روایت کیا ہے نیز اسے زبیدی نے زہری سے ، زہری نے حسین بن سائب بن ابی لبابہ سے اسی کے مثل روایت کیا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، عبد الله بن مسلمة الحارثي ( 5085 ) ، حدیث ۔۔۔ ابولبابہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سانپوں کو مارنے سے روکا ہے جو گھروں میں ہوتے ہیں مگر یہ کہ دو منہ والا ہو ، یا دم کٹا ہو (یہ دونوں بہت خطرناک ہیں) کیونکہ یہ دونوں نگاہ کو اچک لیتے ہیں اور عورتوں کے پیٹ میں جو (بچہ) ہوتا ہے اسے گرا دیتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k


Search took 0.482 seconds