رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بحير سعد السحولي 1828
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
18 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، عبد الله بن قيس الكندي ( 5019 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا : ” جہاد دو طرح کے ہیں : ایک تو یہ کہ کوئی خالص اللہ کی رضا کے لیے لڑے ، امام کی اطاعت کرے ، اپنے سب سے پسندیدہ مال کو خرچ کرے اور فساد سے دور رہے تو اس کا سونا جاگنا سب عبادت ہے ، دوسرے یہ کہ کوئی شخص دکھاوے اور شہرت کے لیے جہاد کرے ، امام کی نافرمانی کرے ، اور زمین میں فساد برپا کرے ، تو وہ برابر سراسر بھی نہ لوٹے گا “ (بلکہ عذاب کا مستحق ہو گا) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 302  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو ايوب الانصاري ( 2650 ) ، احزاب بن راشد السماعي ( 400 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے ، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ، نماز قائم کرتا ہے ، زکاۃ دیتا ہے اور کبائر سے دور اور بچتا ہے ۔ اس کے لیے جنت ہے “ ، لوگوں نے آپ سے کبائر کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : ” اللہ کے ساتھ شریک کرنا ، کسی مسلمان جان کو (ناحق) قتل کرنا اور لڑائی کے دن میدان جنگ سے بھاگ جانا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 302  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معد یکرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم ، سونے اور چیتوں کی کھال کے بستر یا کجاوے وغیرہ سے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: معاوية بن ابي سفيان الاموي ( 7570 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ خالد بن معدان کہتے ہیں کہ مقدام بن معد یکرب ؓ معاویہ ؓ کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ میں آپ کو اللہ کی قسم دلاتا ہوں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھالوں کے لباس پہننے اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے ؟ کہا : ہاں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” لوٹا ہوا مال حلال نہیں ، دانت (سے پھاڑنے) والا درندہ حلال نہیں ، اور « مجثمہ » حلال نہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عقبة بن عامر الجهني ( 5672 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک سفید اونٹنی تحفے میں آئی ۔ آپ اس پر سوار ہوئے اور میں نے اس کی نکیل پکڑ کر چلنا شروع کیا ، پھر رسول اللہ ﷺ نے عقبہ سے فرمایا : ” پڑھو “ ، وہ بولے : اللہ کے رسول ! کیا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا : ” پڑھو « ‏ قل أعوذ برب الفلق * من شر ما خلق‏ » آپ نے اسے دہرایا یہاں تک کہ میں نے بھی اسے پڑھا ، پھر آپ نے جان لیا کہ میں اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوا ۔ (چنانچہ) آپ نے فرمایا : شاید تم نے اسے بہت ہلکا سمجھا ۔ لیکن مجھے (پناہ مانگنے کے لیے) اس جیسی سورۃ نہیں ملی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” « مجثمۃ‏ » حلال نہیں ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ خشنی ؓ کہتے ہیں کہ وہ لوگ (صحابہ کرام) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ کے لیے خیبر گئے ، لوگ بھوکے تھے ، انہیں وہاں گھریلو گدھوں میں سے کچھ گدھے مل گئے ، لوگوں نے ان میں سے کچھ ذبح کیے ۔ اس کا ذکر نبی اکرم ﷺ سے کیا گیا تو آپ نے عبدالرحمٰن بن عوف ؓ کو حکم دیا ۔ انہوں نے لوگوں میں اعلان کیا : سنو ! پالتو گدھوں کا گوشت اس شخص کے لیے حلال نہیں جو گواہی دے کہ میں اللہ کا رسول ہوں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، عبد الله بن قيس الكندي ( 5019 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جہاد دو طرح کے ہیں : ایک جہاد وہ ہے جس میں جہاد کرنے والا اللہ کی رضا و خوشنودی کا طالب ہو ، امام (سردار) کی اطاعت کرے ، اپنی پسندیدہ چیز اللہ کے راستے میں خرچ کرے ، اپنے شریک کو سہولت پہنچائے ، اور فساد سے بچے تو اس کا سونا ، و جاگنا سب کچھ باعث اجر ہو گا ۔ دوسرا جہاد وہ ہے جس میں جہاد کرنے والا ریاکاری اور شہرت کے لیے جہاد کرے ، امیر (سردار و سپہ سالار) کی نافرمانی کرے اور زمین میں فساد پھیلائے تو وہ برابر سرابر نہیں لوٹے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: محمد بن ابي عميرة المزني ( 6775 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن ابی عمیرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کوئی بھی مسلمان شخص جو اپنی زندگی کے دن پورے کر کے اس دنیا سے جا چکا ہو یہ پسند نہیں کرتا کہ وہ پھر لوٹ کر تمہارے پاس اس دنیا میں آئے اگرچہ اسے دنیا اور دنیا کی ساری چیزیں دے دی جائیں سوائے شہید کے ، مجھے اپنا اللہ کے راستے میں قتل کر دیا جانا اس سے زیادہ پسند ہے کہ میری ملکیت میں دیہات ، شہر و قصبات کے لوگ ہوں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ جبیر بن نفیر سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روزوں کے متعلق پوچھا : تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ پورے شعبان روزے رکھتے ، اور دو شنبہ (پیر) اور جمعرات کے روزے کا اہتمام فرماتے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، سويد بن نصر المروزي ( 3719 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معد یکرب ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” تم صبح کا کھانا (سحری کو) لازم پکڑو ، کیونکہ یہ مبارک کھانا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: العرباض بن سارية السلمي ( 5583 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پہلی صف کے لیے تین بار اور دوسری صف کے لیے ایک بار دعا فرماتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ پورے شعبان روزہ رکھتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دو شنبہ (پیر) اور جمعرات کے روزہ کا اہتمام فرماتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: العرباض بن سارية السلمي ( 5583 ) ، عبد الله بن ابي بلال الخزاعي ( 4633 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” طاعون میں مرنے والوں کے بارے میں شہدا اور اپنے بستروں پر مرنے والے اللہ کے حضور اپنا جھگڑا (مقدمہ) پیش کریں گے ، شہید لوگ کہیں گے : یہ ہمارے بھائی ہیں ، جیسے ہم مارے گئے ہیں یہ لوگ بھی مارے گئے ہیں ، اور جو لوگ اپنے بستروں پر وفات پائے ہیں وہ کہیں گے یہ ہمارے بھائی ہیں یہ لوگ اپنے بستروں پر مرے ہیں جیسے ہم لوگ اپنے بستروں پر پڑے پڑے مرے ہیں ۔ تو میرا رب کہے گا : ان کے زخموں کو دیکھو اگر ان کے زخم شہیدوں کے زخم سے ملتے ہیں تو یہ لوگ شہیدوں میں سے ہیں اور شہیدوں کے ساتھ رہیں گے ، تو جب دیکھا گیا تو ان کے زخم شہیدوں کی طرح نکلے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عقبة بن عامر الجهني ( 5672 ) ، كثير بن مرة الحضرمي ( 6576 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، معاوية بن صالح الحضرمي ( 7584 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، محمد بن سلمة المرادي ( 6996 ) ، حدیث ۔۔۔ عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا اعلانیہ صدقہ کرنے والے کی طرح ہے ، اور دھیرے سے قرآن پڑھنے والا چھپا کر صدقہ دینے والے کی طرح ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عمرو بن عبسة السلمي ( 6158 ) ، كثير بن مرة الحضرمي ( 6576 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عمرو بن عبسہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جس نے کوئی مسجد بنائی جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جاتا ہو ، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.539 seconds