رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بديل ميسرة العقيلي 1832
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
8 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، عبد الرحمن بن بديل العقيلي ( 4320 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” لوگوں میں سے کچھ اللہ والے ہیں “ ، لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! وہ کون لوگ ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں ، جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: حبيبة بنت ابي تجراة الازدية ( 1990 ) ، صفية بنت شيبة القرشية ( 3954 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، علي بن محمد الكوفي ( 5811 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ شیبہ کی ام ولد ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے دیکھا ، آپ فرما رہے تھے : ” ابطح کو دوڑ ہی کر طے کیا جائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عبد الله بن عبيد الليثي ( 4929 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، يزيد بن هارون الواسطي ( 8488 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک اعرابی (دیہاتی) آیا ، اور اس نے اسے دو لقموں میں کھا لیا ، تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” سنو ، اگر یہ شخص « بسم اللہ » کہہ لیتا ، تو یہی کھانا تم سب کے لیے کافی ہوتا ، لہٰذا تم میں سے جب کوئی کھانا کھائے تو چاہیئے کہ وہ (« بسم اللہ ») کہے ، اگر وہ شروع میں (« بسم اللہ ») کہنا بھول جائے تو یوں کہے : « بسم اللہ في أولہ وآخرہ » “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، عبد الله بن لحي الهوزني ( 5032 ) ، راشد بن سعد المقرائي ( 2854 ) ، علي بن ابي طلحة الهاشمي ( 5723 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، محمد بن جعفر الهذلي ( 6904 ) ، محمد بن الوليد البسري ( 6876 ) ، شبابة بن سوار الفزاري ( 3741 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام ابوکریمہ ؓ (جو اہل شام میں سے تھے اور رسول اللہ ﷺ کے اصحاب میں سے تھے) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے مال چھوڑا تو وہ اس کے وارثوں کا ہے ، اور جو شخص بوجھ (قرض یا محتاج اہل و عیال) چھوڑ جائے تو وہ ہمارے ذمہ ہے “ ، اور کبھی آپ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ ہے ، جس کا کوئی وارث نہ ہو ، اس کا وارث میں ہوں ، میں ہی اس کی دیت دوں گا ، اور میں ہی میراث لوں گا ، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو ، وہی اس کی طرف سے دیت دے گا ، اور وہی اس کا وارث بھی ہو گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، اوس بن عبد الله الربعي ( 731 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، الحسين بن ذكوان المعلم ( 1327 ) ، يزيد بن هارون الواسطي ( 8488 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اس وقت تک سجدہ نہ کرتے ، جب تک کہ سیدھے کھڑے نہ ہو جاتے ، اور جب سجدہ کر کے اپنا سر اٹھاتے تو اس وقت تک دوسرا سجدہ نہ کرتے جب تک کہ سیدھے بیٹھ نہ جاتے ، اور بیٹھنے میں اپنا بایاں پاؤں بچھا دیتے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، اوس بن عبد الله الربعي ( 731 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، الحسين بن ذكوان المعلم ( 1327 ) ، يزيد بن هارون الواسطي ( 8488 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ « الحمد للہ رب العالمين »  سے قراءت شروع کرتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، اوس بن عبد الله الربعي ( 731 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، الحسين بن ذكوان المعلم ( 1327 ) ، يزيد بن هارون الواسطي ( 8488 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رکوع کرتے تو نہ اپنا سر اونچا رکھتے ، اور نہ نیچا رکھتے بلکہ ان دونوں کے بیچ سیدھا رکھتے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، عبد الله بن لحي الهوزني ( 5032 ) ، راشد بن سعد المقرائي ( 2854 ) ، علي بن ابي طلحة الهاشمي ( 5723 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، حماد بن زيد الازدي ( 2491 ) ، يحيى بن درست القرشي ( 8259 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام شامی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس کا کوئی وارث نہ ہو اس کا وارث میں ہوں ، اس کی طرف سے دیت بھی ادا کروں گا اور اس کا ترکہ بھی لوں گا ، اور ماموں اس کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو ، وہ اس کی دیت بھی ادا کرے گا ، اور ترکہ بھی پائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.637 seconds