رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بديل ميسرة العقيلي 1832
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
7 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، عبد الله بن شقيق العقيلي ( 4861 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، عبد الملك بن عمرو القيسي ( 5231 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جہنم کے عذاب سے ، قبر کے عذاب سے اور مسیح دجال (کانا دجال) سے پناہ مانگتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عبد الله بن شقيق العقيلي ( 4861 ) ، ايوب السختياني ( 746 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، حماد بن زيد الازدي ( 2491 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ بدیل اور ایوب دونوں عبداللہ بن شفیق سے روایت کرتے ہیں ، اور وہ ام المؤمنین عائشہ ؓ سے کہ رسول اللہ ﷺ رات میں کافی دیر تک نماز پڑھتے ، تو جب آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو کھڑے کھڑے ہی رکوع کرتے ، اور جب بیٹھ کر پڑھتے تو بیٹھ کر رکوع کرتے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k
رواۃ الحدیث: صفوان بن يعلى التميمي ( 3948 ) ، عطاء بن ابي رباح القرشي ( 5625 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، معاذ بن هشام الدستوائي ( 7563 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ صفوان بن یعلیٰ بن منیہ (امیہ) سے روایت ہے کہ یعلیٰ بن منیہ (امیہ) ؓ کے ایک نوکر کو ایک دوسرے شخص نے ہاتھ میں دانت کاٹ لیا ، اس (نوکر) نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچا ، یہ معاملہ نبی اکرم ﷺ کے پاس لے جایا گیا اور حال یہ تھا کہ اس آدمی کا دانت اکھڑ کر گر گیا تھا ، تو رسول اللہ ﷺ نے اسے لغو قرار دیا ، اور فرمایا : ” کیا وہ تمہارے منہ میں اسے چھوڑ دیتا تاکہ تم اسے اونٹ کی طرح چبا جاؤ “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: ام سلمة زوج النبي ( 8101 ) ، صفية بنت شيبة القرشية ( 3954 ) ، الحسن بن مسلم الخزاعي ( 1302 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، إبراهيم بن طهمان الهروي ( 833 ) ، يحيى بن ابي بكير القيسي ( 8200 ) ، محمد بن إسماعيل بن علية ( 6816 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ وہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جس عورت کا شوہر مر گیا ہے وہ عورت (عدت کے ایام میں) کسم کے رنگ کا اور سرخ پھولوں سے رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے ، خضاب نہ لگائے اور سرمہ نہ لگائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: اسم مبهم ( 1131 ) ، صفية بنت شيبة القرشية ( 3954 ) ، المغيرة بن حكيم الابناوي ( 1657 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، حماد بن زيد الازدي ( 2491 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ صفیہ بنت شیبہ ایک عورت سے روایت کرتی ہیں ، وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وادی کے نشیبی حصہ کو دوڑ کر طے کرتے ہوئے دیکھا ہے ، آپ ﷺ فرما رہے تھے : ” یہ وادی دوڑ کر ہی پار کی جائے گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ذر الغفاري ( 2187 ) ، عبد الله بن الصامت الغفاري ( 4709 ) ، زياد بن فيروز البراء ( 3099 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، خالد بن الحارث الهجيمي ( 2625 ) ، محمد بن صدران الازدي ( 6802 ) ، محمد بن عبد الاعلى القيسي ( 7050 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے میری ران پہ ہاتھ مار کر مجھ سے فرمایا : ” جب تم ایسے لوگوں میں رہ جاؤ گے جو نماز کو اس کے وقت سے دیر کر کے پڑھیں گے تو کیسے کرو گے ؟ “ انہوں نے کہا : آپ جیسا حکم دیں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” نماز اول وقت پر پڑھ لینا ، پھر تم اپنی ضرورت کے لیے چلے جانا ، اور اگر جماعت کھڑی ہو چکی ہو اور تم (ابھی) مسجد ہی میں ہو تو پھر نماز پڑھ لینا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: مالك بن الحويرث الليثي ( 6665 ) ، ابو عطية مولى بني عقيل ( 276 ) ، بديل بن ميسرة العقيلي ( 1832 ) ، ابان بن يزيد العطار ( 18 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، سويد بن نصر المروزي ( 3719 ) ، حدیث ۔۔۔ مالک بن حویرث ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہوئے سنا ہے : ” جب تم میں سے کوئی کسی قوم کی زیارت کے لیے جائے تو وہ انہیں ہرگز نماز نہ پڑھائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.687 seconds