رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بسر سعيد الحضرمي 1848
کتاب/کتب میں: صحیح مسلم
28 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبيد الله بن الاسود الخولاني ( 5370 ) ، ابو طلحة الانصاري ( 3142 ) ، زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوطلحہ ؓ سے روایت ہے ، جو صحابی تھے رسول اللہ ﷺ کے ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس کے اندر تصویر ہو ۔ “ بسر نے کہا : زید بیمار ہوئے ہم ان کی بیمار پرسی کو گئے ان کے دروازے پر ایک پردہ لٹکا ہوا تھا ، جس پر تصویریں تھی ۔ میں نے عبیداللہ خولانی سے کہا جو ام المومنین میمونہ ؓ کا ربیب تھا خود زید ہی نے ہم سے تصویر کی حدیث بیان کی تھی (اور اب پردہ لٹکایا ہے تصویر کا) عبیداللہ نے کہا : تم نے ان سے نہیں سنا ، انہوں نے یہ بھی کہا تھا : مگر جو نقش ہو کپڑے میں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، سليم بن جبير الدوسي ( 3543 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، سلمان الاغر ( 3482 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن ابي موسى المصري ( 479 ) ، عمرو بن سواد القرشي ( 6140 ) ، هارون بن سعيد السعدي ( 7979 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب گرم دن ہو تو ٹھنڈے وقت نماز ادا کرو اس لئے کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے ۔ “ عمرو نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ابویونس نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے کہ بیشک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” نماز کو ٹھنڈا کر اس لئے کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے ۔ “ عمرو نے کہا : ” مجھ سے ابن شہاب نے ، انہوں نے ابن مسیّب سے اور ابوسلمہ سے روایت کی کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے روایت کی رسول اللہ ﷺ سے اسی روایت کے مانند ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  4k
رواۃ الحدیث: ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، عبيد بن حنين الطائي ( 5328 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، فليح بن سليمان الاسلمي ( 6437 ) ، سعيد بن منصور الخراساني ( 3401 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے ایک دن لوگوں کو خطبہ دیا ۔ جیسا کہ حدیث مالک میں ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 391  -  2k
رواۃ الحدیث: زيد بن ثابت الانصاري ( 3131 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، عبد الله بن سعيد الفزاري ( 4834 ) ، محمد بن جعفر الهذلي ( 6904 ) ، محمد بن المثنى العنزي ( 6861 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا زید بن ثابت ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے کھجور کے پتوں وغیرہ کا یا بوریئے کا ایک حجرہ بنایا اور نکلے رسول اللہ ﷺ اور اس میں نماز پڑھنے لگے ، پھر آپ ﷺ کے پیچھے بہت لوگ اقتدا کرنے لگے ، پھر آپ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھنے لگے ۔ پھر ایک رات سب لوگ آئے اور آپ ﷺ نے دیر کی اور ان کی طرف نہ نکلے اور لوگوں نے آپ ﷺ کی طرف آوازیں بلند کیں اور دروازہ پر کنکریاں ماریں ۔ پھر رسول اللہ ﷺ ان کی طرف غصہ سے نکلے اور ان سے فرمایا : ” تمہاری یہ حالت ایسی ہی رہتی تو گمان ہو گیا تھا کہ یہ نماز بھی تم پر فرض نہ ہو جائے ۔ تم اپنے گھروں میں نماز پڑھو ، اس لئے کہ سوائے فرض کے آدمی کی بہتر نماز وہی ہے جو گھر میں ہو “ (کہ ریا سے دور رہے) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 372  -  3k
رواۃ الحدیث: عمر بن الخطاب العدوي ( 5913 ) ، عبد الله بن قدامة السعدي ( 4707 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن ساعدی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : مجھے سیدنا عمر ؓ نے صدقہ کا عامل کیا ، جب میں فارغ ہوا اور صدقہ کا مال ان کو لا کر دے دیا تو مجھے کچھ لینے کا حکم کیا ۔ میں نے کہا : میں نے تو اللہ کے واسطے یہ کام کیا ہے اور مزدوری میری اللہ پر ہے ۔ سیدنا عمر ؓ نے فرمایا : میں جو دیتا ہوں لے لو ایک بار میں نے بھی رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں صدقہ اکھٹا کیا تھا اور آپ ﷺ نے مجھے بھی کچھ اجرت دی اور میں نے ایسا ہی کہا جیسے تم نے کہا ، سو مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب بغیر مانگے تمہیں کچھ ملے تو کھاؤ اور صدقہ دو ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: الحارث بن الصمة الانصاري ( 4685 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، حدیث ۔۔۔ بسر بن سعید کہتے ہیں کہ زید بن خالد جہنی کو بھیجا سیدنا ابوجہیم انصاری ؓ کی طرف کہ تو نے کیا سنا ہے نبی ﷺ سے پھر مالک کی حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: خولة بنت حكيم السلمية ( 2752 ) ، سعد بن ابي وقاص الزهري ( 3232 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يعقوب بن عبد الله المخزومي ( 8529 ) ، الحارث بن يعقوب الانصاري ( 1233 ) ، يزيد بن قيس الازدي ( 8366 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، محمد بن رمح التجيبي ( 6968 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدہ خولہ بنت حکیم سلیمہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ سے میں نے سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے : ”جو شخص کسی منزل میں اترے پھر کہے : « أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ » پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کے پورے کلموں کی ، برائی سے اس کے جو اللہ نے پیدا کیا ، تو اس کو کوئی چیز نقصان نہ پہنچائے گی یہاں تک کہ وہ کوچ کرے اس منزل سے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عمر بن الخطاب العدوي ( 5913 ) ، عبد الله بن قدامة السعدي ( 4707 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، هارون بن سعيد السعدي ( 7979 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن سعدی کہتے ہیں کہ مجھے سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے صدقہ کا عامل کیا ۔ لیث کی حدیث کی مثل ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو طلحة الانصاري ( 3142 ) ، عبيد الله بن الاسود الخولاني ( 5370 ) ، زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوطلحہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں صورت ہو ۔ “ بسر نے کہا : پھر زید بن خالد بیمار ہوئے (جو اس حدیث کے راوی ہیں) ہم ان کے پوچھنے کو گئے ۔ ان کے گھر پر ایک پردہ لٹکتا تھا جس میں تصویر بنی تھی ۔ میں نے عبیداللہ خولانی سے کہا : انہوں نے ہم سے حدیث بیان کی تصویروں کے باب میں ۔ انہوں نے کہا : ہاں ! یہ بھی تو کہا تھا تم نے نہیں سنا : مگر جو نقش ہو کپڑے پر ۔ میں نے کہا : میں نے نہیں سنا ۔ انہوں نے کہا : سیدنا زید ؓ نے یہ کہا تھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن قيس الاشعري ( 5021 ) ، ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يزيد بن خصيفة الكندي ( 8454 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، عمرو بن محمد الناقد ( 6195 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے میں مدینہ کی مسجد میں بیٹھا تھا انصار کی مجلس میں ۔ اتنے میں ابوموسیٰ اشعری ؓ آئے ڈرے ہوئے ۔ ہم نے پوچھا تم کو کیا ہوا ؟ انہوں نے کہا : مجھ کو سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے بلوا بھیجا جب میں ان کے دروازے پر گیا تو تین بار سلام کیا ۔ انہوں نے جواب نہ دیا ۔ میں لوٹ آیا ۔ پھر انہوں نے کہا : تم میرے گھر میرے پاس کیوں نہیں آئے ۔ میں نے کہا : میں آپ کے پاس گیا تھا اور دروازے پر تین بار سلام کیا ۔ آپ نے جواب نہ دیا آخر لوٹ آیا اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : ” جب تم میں سے کوئی تین بار اذن چاہے ، پھر کوئی اذن نہ ملے (اندر آنے کا) تو لوٹ جائے ۔ “ سیدنا عمر ؓ نے کہا : اس حدیث پر گواہ لاؤ ورنہ میں تجھے سزا دوں گا ۔ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے کہا : سیدنا ابوموسیٰ ؓ کے ساتھ وہ شخص جائے جو ہم سب لوگوں میں چھوٹا ہو سیدنا ابوسعید ؓ نے کہا : میں سب سے چھوٹا ہوں سیدنا ابی بن کعب ؓ نے کہا : اچھا تم جاؤ ان کے ساتھ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  4k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، سعيد بن منصور الخراساني ( 3401 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”جس نے سامان دیا کسی غازی کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں ، اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے گھر بار کی خبر رکھی اس نے بھی جہاد کیا ۔ “ (یعنی ثواب جہاد کا اس نے کمایا) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن قيس الاشعري ( 5021 ) ، ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے ، ہم ابی بن کعب ؓ کی مجلس میں بیٹھے تھے اتنے میں ابوموسیٰ اشعری ؓ آئے غصہ میں اور کھڑے ہو کر کہنے لگے میں تم کو قسم دیتا ہوں اللہ کی تم میں سے کسی نے سنا ہے رسول اللہ ﷺ سے ، آپ ﷺ فرماتے تھے : ” تین بار اجازت مانگنا ہے پھر اگر اجازت ملے تو بہتر ورنہ لوٹ جا ۔ “ سیدنا ابی ؓ نے کہا : تم کیوں پوچھتے ہو اس کو ؟ انہوں نے کہا : میں نے کل سیدنا عمر بن خطاب ؓ کے گھر پر تین بار اجازت مانگی مجھ کو اجازت نہ ملی میں لوٹ آیا ۔ آج پھر میں ان کے پاس گیا اور میں نے کہا : کل میں آپ کے پاس آیا تھا اور تین بار سلام کیا تھا پھر میں لوٹ گیا ۔ سیدنا عمر ؓ نے کہا : میں نے سنا تھا اس وقت ہم کام میں تھے تم نے پھر اجازت کیوں نہیں مانگی یہاں تک کہ تم کو اجازت ملتی ؟ میں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے جس طرح فرمایا ہے اس طرح میں نے اجا‎‎‌زت مانگی ۔ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم ! میں دکھ دوں گا تیرے پیٹ اور پیٹھ کو ، نہیں تو تو گواہ لا اس حدیث پر ۔ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے کہا : تو اللہ کی قسم ! تمہارے ساتھ وہ جائے جو ہم سب میں کمسن ہو ۔ اٹھ اے ابوسعید ! پھر میں اٹھا اور سیدنا عمر بن خطاب ؓ کے پاس آیا اور کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ حدیث سنی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  5k
رواۃ الحدیث: الحارث بن الصمة الانصاري ( 4685 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، يحيى بن يحيى النيسابوري ( 8350 ) ، حدیث ۔۔۔ بسر بن سعید سے روایت ہے کہ زید بن خالد جہنی نے ان کو بھیجا ۔ ابوجہیم (سیدنا عبداللہ بن حارث بن صمہ انصاری ؓ ) کے پاس یہ پوچھنے کے لیے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس شخص کے بارے میں کیا فرمایا ہے جو نمازی کے سامنے سے گزرے سیدنا ابوجہیم ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ ” اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والا جانے جو وبال اس پر ہے ، البتہ اگر چالیس تک کھڑا رہے تو یہ بہتر ہو سامنے گزرنے سے ۔ “ ابوالعصر نے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ کیا کہا : چالیس دن یا مہینے یا برس ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن انيس الجهني ( 4662 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، الضحاك بن عثمان الحزامي ( 1490 ) ، انس بن عياض الليثي ( 718 ) ، علي بن خشرم المروزي ( 5764 ) ، سعيد بن عمرو الاشعثي ( 3383 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا عبداللہ بن انیس ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کہ مجھے دکھائی گئی شب قدر پھر میں بھول گیا اور میں نے دیکھا کہ اس کی صبح کو میں پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں ۔ “ اور راوی نے کہا کہ مینہ برسا ہمارے اوپر تیئسویں شب کو اور نماز پڑھی ہمارے ساتھ رسول اللہ ﷺ نے اور جب پھرے آپ ﷺ نماز پڑھ کر (یعنی صبح کی) تو آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک پر اثر پانی اور کیچڑ کا تھا اور عبداللہ بن انیس ؓ تیئسویں رات کو شب قدر کہا کرتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، مخرمة بن بكير القرشي ( 7361 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، هارون بن سعيد السعدي ( 7979 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدہ زینب ؓ نے رسول اللہ ﷺ کی احادیث بیان کرتے ہوئے کہا کہ رحمت دو عالم ﷺ نے فرمایا ہے : ” کوئی خاتون جب عشاء کی نماز کیلئے مسجد آنا چاہے تو وہ اس رات خوشبو نہ لگائے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کوئی تم میں سے نجات نہ پائے گا اپنے عمل کی وجہ سے ۔ “ ایک شخص بولا : یا رسول اللہ اور آپ ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ”میں بھی نہیں مگر اس صورت میں کہ اللہ تعالیٰ مجھ کو ڈھانپ لے اپنی رحمت سے ، لیکن تم لوگ میانہ روی کرو ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدہ زینب ؓ زوجہ عبداللہ ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو عورت مسجد میں آنا چاہے تو وہ خوشبو کو ہاتھ تک نہ لگائے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k
رواۃ الحدیث: زيد بن ثابت الانصاري ( 3131 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، موسى بن عقبة القرشي ( 7756 ) ، وهيب بن خالد الباهلي ( 8186 ) ، بهز بن اسد العمي ( 1973 ) ، محمد بن حاتم السمين ( 6912 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا زید بن ثابت ؓ نے کہا کہ نبی ﷺ نے بورئیے سے مسجد میں ایک حجرہ بنایا اور نبی ﷺ نے اس میں کئی رات نماز پڑھی یہاں تک کہ لوگ جمع ہوئے اور ذکر کی حدیث سابق کے مانند اور اس میں یہ زیادہ کیا کہ ” اگر فرض ہو جاتی تم پر یہ نماز تو تم اس کو ادا نہ کر سکتے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 316  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، عبد الرحمن بن هرمز الاعرج ( 4506 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، عطاء بن يسار الهلالي ( 5640 ) ، زيد بن اسلم القرشي ( 3122 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، يحيى بن يحيى النيسابوري ( 8350 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس کو ایک رکعت ملی صبح کی قبل طلوع آفتاب کے اس کو صبح کی نماز مل گئی اور جس کو ایک رکعت عصر کی ملی قبل غروب آفتاب کے اس کو عصر کی نماز مل گئی ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: علي بن ابي طالب الهاشمي ( 5722 ) ، عبيد الله بن اسلم المدني ( 5364 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، يونس بن عبد الاعلي الصدفي ( 8613 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا عبیداللہ ؓ جو مولیٰ ہیں رسول اللہ ﷺ کے ان سے روایت ہے کہ حروریہ جب نکلے اور جب وہ سیدنا علی بن ابی طالب ؓ کے ساتھ تھے تو حروریہ نے کہا « لَا حُكْمَ إِلَّا لِلَّہ » یعنی حکم نہیں کسی کا سوا اللہ کے تو سیدنا علی بن ابی طالب ؓ نے فرمایا : یہ کلمہ ایسا ہے کہ حق ہے مگر ارادہ ان کا اس سے باطل ہے ۔ اور رسول اللہ ﷺ نے بیان کیا تھا ان لوگوں کا کہ ” میں ان کا حال بخوبی جانتا ہوں اور ان کی نشانیاں ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں اور وہ اپنی زبانوں سے حق کہتے ہیں مگر وہ اس سے تجاوز نہیں کرتا ہے ۔ اور اشارہ کیا اپنے حلق کی طرف (یعنی حق بات حلق سے نیچے نہیں اترتی) اور اللہ کی مخلوق میں بڑے دشمن اللہ کے یہی ہیں ان میں ایک شخص اسود ہے کہ ایک ہاتھ اس کا ایسا ہے کہ جیسے چوچے بکری كے یا سر پستان ۔ “ فرمایا پھر جب قتل کیا ان کو سیدنا علی بن ابی طالب ؓ نے تو فرمایا : دیکھو ، پھر دیکھا تو وہ نہ ملا ، پھر فرمایا انہوں نے کہ پھر جاؤ سو قسم ہے اللہ پاک کی کہ میں نے جھوٹ نہیں کہا اور نہ مجھ سے جھوٹ کہا گیا ہے (یعنی نبی کریم ﷺ نے مجھ سے جھوٹ نہیں فرمایا نہ میں نے تم سے جھوٹ کہا) دو بار یا تین بار یہی کہا ، پھر پایا اس کو ایک کھنڈر میں اور لائے اس کو یہاں تک کہ رکھ دیا لاشہ اس کا سیدنا علی بن ابی طالب ؓ کے آگے اور عبیداللہ نے کہا کہ میں حاضر تھا اس جگہ جب انہوں نے یہ کام کیا اور سیدنا علی بن ابی طالب ؓ نے ان کے حق میں یہ فرمایا اور یونس کی روایت میں اتنی بات زیادہ ہے کہ بکیر نے کہا اور روایت کی مجھ سے ایک شخص نے ابن حنین سے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا ہے اسود کو ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  6k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، يحيى بن ابي كثير الطائي ( 8208 ) ، الحسين بن ذكوان المعلم ( 1327 ) ، يزيد بن زريع العيشي ( 8418 ) ، سليمان بن داود العتكي ( 3583 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”جس نے سامان دیا کسی غازی کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں ، اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے گھر بار کی خبر رکھی اس نے جہاد کیا ۔ “ (یعنی ثواب جہاد کا اس نے کمایا) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: خولة بنت حكيم السلمية ( 2752 ) ، سعد بن ابي وقاص الزهري ( 3232 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يعقوب بن عبد الله المخزومي ( 8529 ) ، الحارث بن يعقوب الانصاري ( 1233 ) ، يزيد بن قيس الازدي ( 8366 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، هارون بن معروف المروزي ( 7988 ) ، حدیث ۔۔۔ مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، حدیث ۔۔۔ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: عبادة بن الصامت الانصاري ( 4153 ) ، جنادة بن ابي امية الازدي ( 2182 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، حدیث ۔۔۔ جنادہ بن امیہ سے روایت ہے ، ہم سیدنا عبادہ بن صامت ؓ کے پاس گئے وہ بیمار تھے ۔ ہم نے کہا : بیان کرو ہم سے (اللہ تعالیٰ تم کو اچھا کرے) ۔ ایسی کوئی حدیث ہے جس سے اللہ فائدے دے دے اور جس کو تم نے سنا ہو رسول اللہ ﷺ سے ۔ انہوں نے کہا ہم کو بلایا رسول اللہ ﷺ نے ، ہم نے آپ سے بیعت کی اور آپ نے جو عہد لیے ان میں یہ بھی بتایا کہ ہم بیعت کرتے ہیں بات سننے اور اطاعت کرنے پر خوشی اور ناخوشی میں ، سختی اور آسانی میں اور ہماری حق تلفیاں ہونے میں اور ہم جھگڑا نہ کریں گے اس شخص کی خلافت میں جو اس کے لائق ہو ”مگر جب کھلا کفر دیکھیں جو اللہ تعالیٰ کے پاس حجت ہو ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عمرو بن العاص القرشي ( 6086 ) ، عبد الرحمن بن ثابت المصري ( 4328 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، محمد بن إبراهيم القرشي ( 6796 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، عبد العزيز بن محمد الدراوردي ( 4591 ) ، يحيى بن يحيى النيسابوري ( 8350 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوقیس ؓ سے روایت ہے جو مولیٰ تھے سیدنا عمرو بن عاص ؓ کے ، انہوں نے سنا رسول اللہ ﷺ سے ، آپ ﷺ نے فرمایا : ”جب حاکم سوچ کر حکم دے پھر صحیح کرے تو اس کو دو اجر ہیں اور جو سوچ کر حکم دے اور غلطی کرے تو اس کو ایک اجر ہے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
Result Pages: 1 2 Next >>


Search took 0.542 seconds