رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بسر سعيد الحضرمي 1848
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
18 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: الحارث بن الصمة الانصاري ( 4685 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ بسر بن سعید سے روایت ہے کہ زید بن خالد نے انہیں ابوجہیم ؓ کے پاس بھیجا ، وہ ان سے پوچھ رہے تھے کہ انہوں نے نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کے سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کو کیا کہتے سنا ہے ؟ تو ابوجہیم ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والا جانتا کہ اس پر کیا گناہ ہے تو وہ چالیس (دن ، مہینہ یا سال) تک کھڑا رہنے کو بہتر اس بات سے جانتا کہ وہ اس کے سامنے سے گزرے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، عبيد الله بن سعيد اليشكري ( 5390 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، جرير بن عبد الحميد الضبي ( 2122 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن مسعود ؓ کی بیوی زینب ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تم (عورتوں) میں سے کوئی جب عشاء کو آئے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، عبد الرحمن بن هرمز الاعرج ( 4506 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، عطاء بن يسار الهلالي ( 5640 ) ، زيد بن اسلم القرشي ( 3122 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے سورج نکلنے سے پہلے فجر کی ایک رکعت پالی تو اس نے فجر پالی ، اور جس نے سورج ڈوبنے سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالی تو اس نے عصر پالی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عبد الله العامري ( 7128 ) ، صالح بن كيسان الدوسي ( 3891 ) ، إبراهيم بن سعد الزهري ( 823 ) ، يعقوب بن إبراهيم القرشي ( 8513 ) ، احمد بن سعيد الرباطي ( 444 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن مسعود ؓ کی بیوی زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا : ” تم جب عشاء کے لیے نکلو تو خوشبو نہ لگاؤ “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، زياد بن سعد الخراساني ( 3086 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الحجاج بن محمد المصيصي ( 2304 ) ، يوسف بن سعيد المصيصي ( 8575 ) ، حدیث ۔۔۔ زینب ثقفیہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تم میں سے کوئی عورت جب نماز کے لیے مسجد جائے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : یہ روایت زہری کی روایت سے غیر محفوظ ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو طلحة الانصاري ( 3142 ) ، زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، عيسى بن حماد التجيبي ( 6305 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوطلحہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر (مجسمہ) ہو “ ، بسر کہتے ہیں : پھر زید بیمار پڑ گئے تو ہم نے ان کی عیادت کی ، اچانک دیکھا کہ ان کے دروازے پر پردہ ہے جس میں تصویر ہے ، میں نے عبیداللہ خولانی سے کہا : کیا زید نے ہمیں تصویر کے بارے میں پہلے روز حدیث نہیں سنائی تھی ؟ کہا : عبیداللہ نے کہا : کیا تم نے انہیں یہ کہتے ہوئے نہیں سنا : کپڑے کے نقش کے سوا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عبيد الله بن ابي جعفر المصري ( 5362 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” تم (عورتوں) میں سے جو کوئی مسجد کو جائے تو وہ خوشبو کے نزدیک بھی نہ جائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عمر بن الخطاب العدوي ( 5913 ) ، عبد الله بن قدامة السعدي ( 4707 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن ساعدی مالکی کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب ؓ نے مجھے صدقہ پر عامل بنایا ، جب میں اس سے فارغ ہوا اور اسے ان کے حوالے کر دیا ، تو انہوں نے اس کام کی مجھے اجرت دینے کا حکم دیا ، میں نے ان سے عرض کیا کہ میں نے یہ کام صرف اللہ عزوجل کے لیے کیا ہے ، اور میرا اجر اللہ ہی کے ذمہ ہے ، تو انہوں نے کہا : ـ میں تمہیں جو دیتا ہوں وہ لے لو ، کیونکہ میں نے بھی رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ایک کام کیا تھا ، اور میں نے بھی آپ سے ویسے ہی کہا تھا جو تم نے کہا ہے ، تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا : ” جب تمہیں کوئی چیز بغیر مانگے ملے تو (اسے) کھاؤ ، اور (اس میں سے) صدقہ کرو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، عثمان بن كثير القرشي ( 5520 ) ، احمد بن سعيد الكندي ( 447 ) ، حدیث ۔۔۔ زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” تم میں جو کوئی عورت مسجد جائے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يزيد بن خصيفة الكندي ( 8454 ) ، عبد الله بن ابي فروة القرشي ( 5059 ) ، محمد بن هشام الطالقاني ( 7310 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب عورت خوشبو لگائے ہو تو ہمارے ساتھ عشاء کی جماعت میں نہ آئے “ ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : مجھے نہیں معلوم کہ کسی نے یزید بن خصیفہ کی بسر بن سعید سے روایت کرتے ہوئے « عن ابی ھریرہ » کہنے میں متابعت کی ہو ۔ اس کے برعکس یعقوب بن عبداللہ بن اشج نے اسے روایت کرنے میں « عن زینب الثقفیۃ » کہا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يزيد بن خصيفة الكندي ( 8454 ) ، عبد الله بن ابي فروة القرشي ( 5059 ) ، محمد بن هشام الطالقاني ( 7310 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو عورت (خوشبو کی) دھونی لے تو وہ ہمارے ساتھ عشاء کے لیے نہ آئے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، يعقوب بن عبد الله المخزومي ( 8529 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، وهيب بن خالد الباهلي ( 8186 ) ، المعلى بن اسد العمي ( 7625 ) ، هلال بن العلاء الباهلي ( 8072 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن مسعود کی بیوی زینب ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : ” جب تم میں سے کوئی عورت عشاء پڑھنے کے لیے (مسجد) آئے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عبد الله العامري ( 7128 ) ، سعد بن إبراهيم القرشي ( 3236 ) ، إبراهيم بن سعد الزهري ( 823 ) ، منصور بن ابي مزاحم الازدي ( 7671 ) ، احمد بن علي الاموي ( 474 ) ، حدیث ۔۔۔ زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب عورت عشاء کے لیے مسجد جائے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عثمان بن عفان ( 5543 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، مؤمل بن إهاب العجلي ( 6650 ) ، حدیث ۔۔۔ عثمان بن عفان ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : ” کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں تین صورتوں کے سوائے : یہ کہ وہ شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کرے ، یا وہ کسی انسان کو قتل کرے تو اسے قتل کیا جائے یا وہ اسلام لانے کے بعد کافر (مرتد) ہو جائے تو اسے قتل کیا جائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: زينب بنت عبد الله الثقفية ( 3170 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، جرير بن عبد الحميد الضبي ( 2122 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن مسعود کی بیوی زینب ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : ” جب تم میں سے کوئی عورت مسجد میں عشاء میں آئے تو خوشبو نہ لگائے “ ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : یحییٰ اور جریر کی حدیث وہب بن خالد کی حدیث سے زیادہ قرین صواب ہے ، واللہ اعلم ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: زيد بن ثابت الانصاري ( 3131 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، موسى بن عقبة القرشي ( 7756 ) ، وهيب بن خالد الباهلي ( 8186 ) ، عفان بن مسلم الباهلي ( 5653 ) ، احمد بن سليمان الرهاوي ( 448 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مسجد میں چٹائی سے گھیر کر ایک کمرہ بنایا ، تو آپ نے اس میں کئی راتیں نمازیں پڑھیں یہاں تک کہ لوگ آپ کے پاس جمع ہونے لگے ، پھر ان لوگوں نے ایک رات آپ کی آواز نہیں سنی ، وہ سمجھے کہ آپ سو گئے ہیں ، تو ان میں سے کچھ لوگ کھکھارنے لگے ، تاکہ آپ ان کی طرف نکلیں تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” میں نے تمہیں اس کام میں برابر لگا دیکھا تو ڈرا کہ کہیں وہ تم پر فرض نہ کر دی جائے ، اور اگر وہ تم پر فرض کر دی گئی تو تم اسے ادا نہیں کر سکو گے ، تو لوگو ! تم اپنے گھروں میں نمازیں پڑھا کرو ، کیونکہ آدمی کی سب سے افضل (بہترین) نماز وہ ہے جو اس کے گھر میں ہو سوائے فرض نماز کے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  3k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، يحيى بن ابي كثير الطائي ( 8208 ) ، حرب بن شداد اليشكري ( 2335 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، محمد بن المثنى العنزي ( 6861 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے کسی مجاہد کو مسلح کر کے بھیجا ، تو گویا اس نے خود جہاد کیا ۔ اور جس نے مجاہد کے پیچھے (یعنی اس کی غیر موجودگی میں) اس کے گھر والوں کی حفاظت و نگہداشت کی تو اس نے (گویا) خود جہاد کیا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، الحارث بن مسكين الاموي ( 1219 ) ، سليمان بن داود المهري ( 3586 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن خالد ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے اللہ کے راستے میں کسی لڑنے والے کو اسلحہ اور دیگر سامان جنگ سے لیس کیا ۔ اس نے (گویا کہ) خود جنگ میں شرکت کی ، اور جس نے مجاہد کے جہاد پر نکلنے کے بعد اس کے گھر والوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی تو وہ بھی (گویا کہ) جنگ میں شریک ہوا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k


Search took 0.398 seconds