رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر آدم البصري 1864
تمام کتب میں:
12 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: سمرة بن جندب الفزاري ( 3642 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، معاذ بن هشام الدستوائي ( 7563 ) ، زيد بن اخزم الطائي ( 3119 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تجرد والی زندگی (بے شادی شدہ رہنے) سے منع فرمایا ۔ زید بن اخزم نے یہ اضافہ کیا ہے : اور قتادہ نے یہ آیت پڑھی ، « ولقد أرسلنا رسلا من قبلك وجعلنا لہم أزواجا وذريۃ » (سورۃ الرعد : 38) ” ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ان کے لیے بیویاں اور اولاد بنائیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: علي بن ابي طالب الهاشمي ( 5722 ) ، عاصم بن ضمرة السلولي ( 4067 ) ، حبيب بن ابي ثابت الاسدي ( 2244 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، روح بن عبادة القيسي ( 2969 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھ سے فرمایا : ” تم اپنی ران نہ کھولو ، اور کسی زندہ یا مردہ کی ران نہ دیکھو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، مالك بن اخيمر اليمامي ( 6698 ) ، سليمان بن موسى القرشي ( 3631 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الضحاك بن مخلد النبيل ( 1494 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہو ے سنا : ” جو مسلمان شخص اللہ کے راستے میں اونٹنی کا دودھ دوھنے کے درمیانی وقفہ کے برابر لڑا ، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو صالح السمان ( 2840 ) ، القعقاع بن حكيم الكناني ( 1611 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، صفوان بن عيسى القرشي ( 3943 ) ، احمد بن ثابت الجحدري ( 430 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے راستے میں زخمی ہونے والا شخص (اور اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کے راستے میں کون زخمی ہو رہا ہے) قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم بالکل اسی دن کی طرح تازہ ہو گا جس دن وہ زخمی ہوا تھا ، رنگ تو خون ہی کا ہو گا ، لیکن خوشبو مشک کی سی ہو گی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو صالح السمان ( 2840 ) ، القعقاع بن حكيم الكناني ( 1611 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، صفوان بن عيسى القرشي ( 3943 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، احمد بن إبراهيم الدورقي ( 407 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” شہید کو قتل سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی کہ تمہیں چیونٹی کاٹنے سے ہوتی ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: صدي بن عجلان الباهلي ( 3929 ) ، يزيد بن شريح الحضرمي ( 8429 ) ، السفر بن نسير الازدي ( 1457 ) ، معاوية بن صالح الحضرمي ( 7584 ) ، زيد بن الحباب التميمي ( 3124 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی نماز پڑھے اور وہ پیشاب یا پاخانہ روکے ہوئے ہو ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: صفوان بن عسال المرادي ( 3941 ) ، حذيفة بن ابي حذيفة الازدي ( 2322 ) ، الوليد بن عقبة العنسي ( 1797 ) ، زيد بن الحباب التميمي ( 3124 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ صفوان بن عسال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو سفر و حضر میں کئی بار وضو کرایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: سعيد بن عبيد الله الثقفي ( 3370 ) ، إسرائيل بن يونس السبيعي ( 982 ) ، المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، جبير بن حية الثقفي ( 2094 ) ، زياد بن جبير الثقفي ( 3077 ) ، سعيد بن عبيد الله الثقفي ( 3370 ) ، إسماعيل بن سعيد الثقفي ( 1026 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” سواری والے جنازے کے پیچھے رہے ، پیدل چلنے والے جہاں چاہے رہے ، اور بچوں کی بھی نماز جنازہ پڑھی جائے گی “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے ، ۲- اسرائیل اور دیگر کئی لوگوں نے اسے سعید بن عبداللہ سے روایت کیا ہے ، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے ۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ یہ جان لینے کے بعد کہ اس میں جان ڈال دی گئی تھی پڑھی جائے گی گو (ولادت کے وقت) وہ رویا نہ ہو ، احمد اور اسحاق بن راہویہ اسی کے قائل ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، عبد الرحمن بن ابي عمرة الانصاري ( 4279 ) ، خارجة بن زيد الانصاري ( 2607 ) ، عبد الله بن عمرو القرشي  ( 4985 ) ، ابو بكر بن عمرو الانصاري ( 133 ) ، ابي بن العباس الانصاري ( 394 ) ، زيد بن الحباب التميمي ( 3124 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : ” سب سے بہتر گواہ وہ ہے جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے اپنی گواہی کا فریضہ ادا کر دے “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو العالية الرياحي ( 2949 ) ، خالد بن دينار التميمي ( 2640 ) ، عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي ( 4548 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” تم کس قبیلہ سے ہو ؟ “ میں نے عرض کیا : میں قبیلہ دوس کا ہوں ، آپ نے فرمایا : ” میں نہیں جانتا تھا کہ دوس میں کوئی ایسا آدمی بھی ہو گا جس میں خیر ہو گی “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ، ۲- ابوخلدہ کا نام خالد بن دینار ہے اور ابوالعالیہ کا نام رفیع ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبد الله بن عون المزني ( 4997 ) ، ازهر بن سعد الباهلي ( 523 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اے اللہ ! ہمارے شام میں برکت عطا فرما ، اے اللہ ! ہمارے یمن میں برکت عطا فرما “ ، لوگوں نے عرض کیا : اور ہمارے نجد میں ، آپ نے فرمایا : ” اے اللہ ! ہمارے شام میں برکت عطا فرما ، اور ہمارے یمن میں برکت عطا فرما “ ، لوگوں نے عرض کیا : اور ہمارے نجد میں ، آپ نے فرمایا : ” یہاں زلزلے اور فتنے ہیں ، اور اسی سے شیطان کی سینگ نکلے گی “ ، (یعنی شیطان کا لشکر اور اس کے مددگار نکلیں گے) ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث اس سند سے یعنی ابن عون کی روایت سے حسن صحیح غریب ہے ، ۲- یہ حدیث بطریق : « سالم بن عبد اللہ بن عمر عن أبيہ عن النبي صلى اللہ عليہ وسلم » بھی آئی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الرحمن بن ابي بكر الصديق ( 4268 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، ثابت بن اسلم البناني ( 2009 ) ، مبارك بن فضالة القرشي ( 6706 ) ، عبد الله بن بكر الباهلي ( 4746 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ عبدالرحمٰن بن ابی بکر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کیا تم میں سے ایسا کوئی ہے جس نے آج کسی مسکین کو کھانا کھلایا ہو ؟ “ ، ابوبکر ؓ کہتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ ایک بھکاری مانگ رہا ہے ، میں نے عبدالرحمٰن کے ہاتھ میں روٹی کا ایک ٹکڑا پایا تو ان سے اسے لے کر میں نے بھکاری کو دے دیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.501 seconds