رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر آدم البصري 1864
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الرحمن بن ابي بكر الصديق ( 4268 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، ثابت بن اسلم البناني ( 2009 ) ، مبارك بن فضالة القرشي ( 6706 ) ، عبد الله بن بكر الباهلي ( 4746 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ عبدالرحمٰن بن ابی بکر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کیا تم میں سے ایسا کوئی ہے جس نے آج کسی مسکین کو کھانا کھلایا ہو ؟ “ ، ابوبکر ؓ کہتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ ایک بھکاری مانگ رہا ہے ، میں نے عبدالرحمٰن کے ہاتھ میں روٹی کا ایک ٹکڑا پایا تو ان سے اسے لے کر میں نے بھکاری کو دے دیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.434 seconds