رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر السري البصري 1866
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن بسر النصري ( 4742 ) ، حدير بن كريب الحضرمي ( 2321 ) ، معاوية بن صالح الحضرمي ( 7584 ) ، بشر بن السري البصري ( 1866 ) ، هارون بن معروف المروزي ( 7988 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوزاہریہ کہتے ہیں ہم نبی اکرم ﷺ کے صحابی عبداللہ بن بسر ؓ کے ساتھ جمعہ کے دن (مسجد میں) تھے ، اتنے میں ایک شخص لوگوں کی گردنیں پھاندتا ہوا آیا تو عبداللہ بن بسر نے کہا : ایک شخص (اسی طرح) جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھاندتا ہوا آیا اور نبی اکرم ﷺ خطبہ دے رہے تھے تو آپ نے اس شخص سے فرمایا : ” بیٹھ جاؤ ، تم نے لوگوں کو تکلیف پہنچائی ہے “ ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: لوگوں کی گردنیں پھاندنا ، اگلی صف میں جانے کے لیے منع ہے ۔ لوگوں کو تکلیف پہنچانا ، ازیت دینا ، تاکہ اگلی صف میں جگہ حاصل کی جائے منع ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  3k


Search took 0.390 seconds