رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر شغاف الضبي 1878
کتاب/کتب میں: سنن ترمذی
2 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمرو السهمي ( 4980 ) ، بشر بن شغاف الضبي ( 1878 ) ، اسلم العجلي ( 545 ) ، سليمان بن طرخان التيمي ( 3601 ) ، إسماعيل بن علية الاسدي ( 1003 ) ، احمد بن منيع البغوي ( 494 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نے کہا : اللہ کے رسول ! صور کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” ایک سینگ (بھوپو) ہے جس میں پھونکا جائے گا ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن ہے اور ہم اسے صرف سلیمان تیمی کی روایت سے جانتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمرو السهمي ( 4980 ) ، بشر بن شغاف الضبي ( 1878 ) ، اسلم العجلي ( 545 ) ، سليمان بن طرخان التيمي ( 3601 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، سويد بن نصر المروزي ( 3719 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی (دیہاتی) نے نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں آ کر عرض کیا : « صور » کیا چیز ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” ایک سنکھ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن ہے ، ۲- کئی لوگوں نے سلیمان تیمی سے اس حدیث کی روایت کی ہے ، اسے ہم صرف سلیمان تیمی کی روایت سے جانتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.410 seconds