رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر عاصم الثقفي 1881
تمام کتب میں:
3 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو ذر الغفاري ( 2187 ) ، عاصم بن سفيان الثقفي ( 4063 ) ، بشر بن عاصم الثقفي ( 1881 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، الحسين بن الحسن السلمي ( 1318 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے کہا گیا یا میں نے کہا : اللہ کے رسول ! مال و دولت والے اجر و ثواب میں آگے بڑھ گئے ، وہ بھی ذکرو اذکار کرتے ہیں جس طرح ہم کرتے ہیں ، اور وہ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں اور ہم نہیں کر پاتے ہیں ، ابوذر ؓ کہتے ہیں : مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کیا میں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں کہ جب تم اسے کرنے لگو تو ان لوگوں (کے مقام) کو پا لو گے جو تم سے آگے نکل گئے ، بلکہ ان سے بھی آگے بڑھ جاؤ گے ، تم ہر نماز کے بعد « الحمد للہ » « سبحان اللہ » اور « اللہ أكبر » کہو (۳۳) بار ، (۳۳) بار اور (۳۴) بار “ ۔ سفیان نے کہا : مجھے یاد نہیں کہ ان تینوں کلموں میں سے کس کو (۳۴) بار کہا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمرو السهمي ( 4980 ) ، عاصم بن سفيان الثقفي ( 4063 ) ، بشر بن عاصم الثقفي ( 1881 ) ، نافع بن عمر الجمحي ( 7857 ) ، عمر بن علي المقدمي ( 5991 ) ، محمد بن عبد الاعلى القيسي ( 7050 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ ایسے مبالغہ کرنے والے شخص کو ناپسند کرتا ہے جو اپنی زبان ایسے چلاتا ہے جیسے گائے چلاتی ہے “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے ، ۲- اس باب میں سعد ؓ سے بھی روایت ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمرو السهمي ( 4980 ) ، عاصم بن سفيان الثقفي ( 4063 ) ، بشر بن عاصم الثقفي ( 1881 ) ، نافع بن عمر الجمحي ( 7857 ) ، محمد بن سنان الباهلي ( 7009 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ دشمنی رکھتا ہے تڑتڑ بولنے والے ایسے لوگوں سے جو اپنی زبان کو ایسے پھراتے ہیں جیسے گائے (گھاس کھانے میں) چپڑ چپڑ کرتی ہے ، یعنی بے سوچے سمجھے جو جی میں آتا ہے بکے جاتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k


Search took 0.400 seconds