رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر عاصم الليثي 1880
تمام کتب میں:
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عقبة بن مالك الليثي ( 5681 ) ، بشر بن عاصم الليثي ( 1880 ) ، حميد بن هلال العدوي ( 2553 ) ، سليمان بن المغيرة القيسي ( 3570 ) ، عبد الصمد بن عبد الوارث التميمي ( 4548 ) ، يحيى بن معين ( 8341 ) ، حدیث ۔۔۔ عقبہ بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک سریہ (دستہ) بھیجا ، میں نے ان میں سے ایک شخص کو تلوار دی ، جب وہ لوٹ کر آیا تو کہنے لگا : کاش آپ وہ دیکھتے جو رسول اللہ ﷺ نے ہم کو ملامت کی ہے ، آپ نے فرمایا : ” کیا تم سے یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ جب میں نے ایک شخص کو بھیجا اور وہ میرا حکم بجا نہیں لایا تو تم اس کے بدلے کسی ایسے شخص کو مقرر کر دیتے جو میرا حکم بجا لاتا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k


Search took 0.341 seconds