رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر منصور السلمي 1890
تمام کتب میں:
6 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، المنذر بن مالك العوفي ( 1698 ) ، عاصم الاحول ( 4064 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبيد الله بن عمر الجشمي ( 5422 ) ، احمد بن علي الاموي ( 474 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر کیا تو ہم میں سے بعض نے روزہ رکھے اور بعض نے نہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: اسم مبهم ( 1131 ) ، اسم مبهم ( 1131 ) ، سويد بن وهب ( 3721 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، عقبة بن مكرم العمي ( 5683 ) ، حدیث ۔۔۔ نبی اکرم ﷺ کے اصحاب کے فرزندوں میں سے ایک شخص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح فرمایا ، آپ نے فرمایا : ” اللہ اسے امن اور ایمان سے بھر دے گا اور اس میں یہ واقعہ مذکور نہیں کہ اللہ اسے بلائے گا ، البتہ اتنا اضافہ ہے ، اور جو خوب (تواضع و فروتنی میں) صورتی کا لباس پہننا ترک کر دے ، حالانکہ وہ اس کی قدرت رکھتا ہو ، تو اللہ تعالیٰ اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا ، اور جو اللہ کی خاطر شادی کرائے گا تو اللہ اسے بادشاہت کا تاج پہنائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عتاب بن اسيد الاموي ( 5454 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، عبد الرحمن بن إسحاق العامري ( 4295 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد العزيز بن السري الناقد ( 4562 ) ، حدیث ۔۔۔ عتاب بن اسید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے انگور کا تخمینہ لگانے کا حکم دیا جیسے درخت پر کھجور کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اور ان کی زکاۃ اس وقت لی جائے جب وہ خشک ہو جائیں جیسے کھجور کی زکاۃ سوکھنے پر لی جاتی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، المنذر بن مالك العوفي ( 1698 ) ، سعيد بن إياس الجريري ( 3290 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، محمد بن عبد الله الرقاشي ( 7132 ) ، عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ( 4900 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دیکھا کچھ لوگوں کو کہ وہ مسجد کے کنارے میں بیٹھے ہوئے تھے پھر مذکورہ حدیث کے مثل بیان کی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عطاء بن ابي رباح القرشي ( 5625 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ عطاء سے روایت ہے کہ وہ دودھ اور نبیذ سے وضو کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور کہتے تھے : اس سے تو مجھے تیمم ہی زیادہ پسند ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن سرجس المزني ( 4827 ) ، عاصم الاحول ( 4064 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، يوسف بن حماد المعني ( 8572 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن سرجس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب سفر کرتے تو سفر پر جاتے وقت کی دشواری و پریشانی ، لوٹنے کے وقت کے رنج و غم ، خوشحالی کے بعد بدحالی ، مظلوم کی بد دعا اور بری صورت حال سے پناہ مانگتے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k


Search took 0.436 seconds