رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر منصور السلمي 1890
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
3 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: اسم مبهم ( 1131 ) ، اسم مبهم ( 1131 ) ، سويد بن وهب ( 3721 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، عقبة بن مكرم العمي ( 5683 ) ، حدیث ۔۔۔ نبی اکرم ﷺ کے اصحاب کے فرزندوں میں سے ایک شخص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح فرمایا ، آپ نے فرمایا : ” اللہ اسے امن اور ایمان سے بھر دے گا اور اس میں یہ واقعہ مذکور نہیں کہ اللہ اسے بلائے گا ، البتہ اتنا اضافہ ہے ، اور جو خوب (تواضع و فروتنی میں) صورتی کا لباس پہننا ترک کر دے ، حالانکہ وہ اس کی قدرت رکھتا ہو ، تو اللہ تعالیٰ اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا ، اور جو اللہ کی خاطر شادی کرائے گا تو اللہ اسے بادشاہت کا تاج پہنائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عتاب بن اسيد الاموي ( 5454 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، عبد الرحمن بن إسحاق العامري ( 4295 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد العزيز بن السري الناقد ( 4562 ) ، حدیث ۔۔۔ عتاب بن اسید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے انگور کا تخمینہ لگانے کا حکم دیا جیسے درخت پر کھجور کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اور ان کی زکاۃ اس وقت لی جائے جب وہ خشک ہو جائیں جیسے کھجور کی زکاۃ سوکھنے پر لی جاتی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عطاء بن ابي رباح القرشي ( 5625 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، بشر بن منصور السلمي ( 1890 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ عطاء سے روایت ہے کہ وہ دودھ اور نبیذ سے وضو کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور کہتے تھے : اس سے تو مجھے تیمم ہی زیادہ پسند ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k


Search took 0.383 seconds