رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشير المحرر الحجازي 1897
تمام کتب میں:
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، بشير بن المحرر الحجازي ( 1897 ) ، سعيد بن ابي سعيد المقبري ( 3280 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، عيسى بن حماد التجيبي ( 6305 ) ، حدیث ۔۔۔ سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ بیٹھے ہوئے تھے اور آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ بھی تھے کہ اسی دوران ایک شخص ابوبکر ؓ سے الجھ پڑا اور آپ کو ایذاء پہنچائی تو آپ اس پر خاموش رہے ، اس نے دوسری بار ایذاء دی ، ابوبکر ؓ اس بار بھی چپ رہے پھر اس نے تیسری بار بھی ایذاء دی تو ابوبکر ؓ نے اس سے بدلہ لے ، جب ابوبکر ؓ بدلہ لینے لگے تو رسول اللہ ﷺ اٹھ کھڑے ہوئے ، ابوبکر ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا آپ مجھ سے ناراض ہو گئے ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا تھا ، وہ ان باتوں میں اس کے قول کی تکذیب کر رہا تھا ، لیکن جب تم نے بدلہ لے لیا تو شیطان آ پڑا پھر جب شیطان آ پڑا ہو تو میں بیٹھنے والا نہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k


Search took 0.451 seconds