رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشير ميمون الشقري 1913
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: اسامة بن اخدري التميمي ( 527 ) ، بشير بن ميمون الشقري ( 1913 ) ، بشر بن المفضل الرقاشي ( 1868 ) ، مسدد بن مسرهد الاسدي ( 7426 ) ، حدیث ۔۔۔ اسامہ بن اخدری تمیمی ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی جسے ” اصرم “ (بہت زیادہ کاٹنے والا) کہا جاتا تھا ، اس گروہ میں تھا جو رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا تھا تو آپ نے اس سے پوچھا : تمہارا نام کیا ہے ؟ اس نے کہا : میں ” اصرم “ ہوں ، آپ نے فرمایا : ” نہیں تم ” اصرم “ نہیں بلکہ ” زرعہ “ (کھیتی لگانے والے) ہو ، (یعنی آج سے تمہارا نام زرعہ ہے) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.437 seconds