رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بقية الوليد الكلاعي 1919
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
38 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو ايوب الانصاري ( 2650 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” اپنا اناج ناپ لیا کرو ، اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 356  -  2k
رواۃ الحدیث: خالد بن الوليد المخزومي ( 2630 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، يحيى بن المقدام الكندي ( 8232 ) ، صالح بن يحيى الكندي ( 3899 ) ، ثور بن يزيد الرحبي ( 2058 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ خالد بن ولید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے گھوڑ ے ، خچر اور گدھے کے گوشت کھانے سے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: صدي بن عجلان الباهلي ( 3929 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، ثور بن يزيد الرحبي ( 2058 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، مرار بن حمويه الثقفي ( 7378 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوامامہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص عیدین کی راتوں میں ثواب کی نیت سے اللہ کی عبادت کرے گا ، تو اس کا دل نہیں مرے گا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، ابو احمد بن علي الكلاعي ( 19 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يزيد بن هارون الواسطي ( 8488 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تم خط لکھنے کے بعد اس پر مٹی ڈال دیا کرو ، اس سے تمہاری مراد پوری ہو گی کیونکہ مٹی مبارک چیز ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن بسر النصري ( 4742 ) ، عبد الله بن ابي بلال الخزاعي ( 4633 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، سويد بن سعيد الهروي ( 3711 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن بسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جنگ عظیم اور فتح مدینہ (قسطنطنیہ) کے درمیان چھ سال کا وقفہ ہے ، اور دجال کا ظہور ساتویں سال میں ہو گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عروة بن الزبير الاسدي ( 5594 ) ، هشام بن عروة الاسدي ( 8055 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عبد الملك اليزني ( 8054 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سرمہ لگایا ، اور آپ ﷺ روزے سے تھے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، يزيد بن عوف الشامي ( 8468 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص وصیت کر کے مرا ، وہ راہ (راہ راست) پر اور سنت کے مطابق مرا ، نیز پرہیزگاری اور شہادت پر اس کا خاتمہ ہوا ، اس کی مغفرت ہو گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: قرة بن إياس المزني ( 6471 ) ، معاوية بن قرة المزني ( 7591 ) ، خليد بن دعلج السدوسي ( 2740 ) ، ابو حلبس ( 159 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ قرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے موت کے وقت اللہ کی کتاب (قرآن) کے موافق وصیت کی تو یہ وصیت اس کی اس زکاۃ کا کفارہ ہو جائے گی جو اس نے اپنی زندگی میں ادا نہ کی ہو گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، عبد الله بن محرر العامري ( 5041 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا کہ اگر میں ایسا کروں تو یہودی ہوں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اس پر یہ قسم واجب ہو گئی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: واثلة بن الاسقع الليثي ( 8115 ) ، سليمان بن موسى القرشي ( 3631 ) ، مكحول بن ابي مسلم الشامي ( 7659 ) ، معاوية بن يحيى الصدفي ( 7595 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عبد الوهاب بن الضحاك السلمي ( 5274 ) ، حدیث ۔۔۔ واثلہ بن اسقع ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : ” جو کوئی عیب دار چیز بیچے اور اس کے عیب کو بیان نہ کرے ، تو وہ برابر اللہ تعالیٰ کے غضب میں رہے گا ، اور فرشتے اس پر برابر لعنت کرتے رہیں گے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عتبة بن الندر السلمي ( 5463 ) ، علي بن رباح اللخمي ( 5767 ) ، الحارث بن يزيد الحضرمي ( 1228 ) ، سعيد بن مقلاص الخزاعي ( 3400 ) ، مسلمة بن علي الخشني ( 7497 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ عتبہ بن ندر ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے تو آپ نے سورۃ « طسم » پڑھی ، جب موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ پر پہنچے ، تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” موسیٰ علیہ السلام نے اپنے آپ کو عفت و پاک دامنی اور خوراک کے عوض آٹھ یا دس سال تک مزدور بنایا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، نوح بن ذكوان البصري ( 7952 ) ، يوسف بن ابي كثير ( 8564 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اون کا لباس اور پیوند لگا جوتا پہن لیتے تھے اور فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے موٹا کھایا اور موٹا پہنا ۔ حسن بصری سے پوچھا گیا کہ موٹا کھانے سے کیا مراد ہے ؟ جواب دیا : جو کی موٹی روٹی جو پانی کے گھونٹ کے بغیر حلق سے نیچے نہیں اترتی تھی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، عبد الرحمن بن هرمز الاعرج ( 4506 ) ، عبد الله بن ذكوان القرشي ( 4798 ) ، ورقاء بن عمر اليشكري ( 8149 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، كثير بن عبيد المذحجي ( 6567 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” بیشک جب بندہ سب کے سامنے نماز پڑھتا ہے تو اچھی طرح پڑھتا ہے ، اور تنہائی میں نماز پڑھتا ہے تو بھی اچھی طرح پڑھتا ہے ، (ایسے ہی بندے کے متعلق) اللہ عزوجل فرماتا ہے : یہ حقیقت میں میرا بندہ ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: شداد بن اوس الانصاري ( 3764 ) ، ضمرة بن حبيب الزبيدي ( 3978 ) ، ابو بكر بن ابي مريم الغساني ( 1950 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عبد الملك اليزني ( 8054 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو یعلیٰ شداد بن اوس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے ، اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے ، اور عاجز وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشوں پر لگا دے ، پھر اللہ تعالیٰ سے تمنائیں کرے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، نوح بن ذكوان البصري ( 7952 ) ، يوسف بن ابي كثير ( 8564 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اون کا (سادہ اور موٹا) لباس پہنا ہے ، مرمت شدہ جوتا پہنا ہے اور انتہائی موٹا کپڑا زیب تن فرمایا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، محمد بن يزيد الثقفي ( 7332 ) ، يزيد بن قيس الازدي ( 8366 ) ، ابو بكر العنسي ( 106 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین ام سلمہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے کہا : اللہ کے رسول ! آپ کو ہر سال اس زہریلی بکری کی وجہ سے جو آپ نے کھائی تھی ، تکلیف ہوتی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” مجھے اس کی وجہ سے کچھ بھی ہوا وہ میرے مقدر میں اسی وقت لکھ دیا گیا تھا جب آدم مٹی کے پتلے تھے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، نوح بن ذكوان البصري ( 7952 ) ، يوسف بن ابي كثير ( 8564 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، سويد بن سعيد الهروي ( 3711 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” یہ اسراف ہے کہ تم ہر اس چیز کو کھاؤ جس کی تمہیں رغبت اور خواہش ہو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، محمد بن زيد القرشي ( 6977 ) ، عاصم بن محمد العمري ( 4083 ) ، زياد بن عبد الله البكائي ( 3092 ) ، مسلم بن عبد الله ( 7471 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اوندھے منہ پیٹ کے بل لیٹ کر پینے سے منع فرمایا ہے ، اور یہی « کرع » ہے ، اور ہمیں اس بات سے بھی منع فرمایا کہ ایک ہاتھ سے چلو لیں ، اور ارشاد فرمایا : ” تم میں سے کوئی کتے کی طرح برتن میں منہ نہ ڈالے ، اور نہ ایک ہاتھ سے پئے ، جیسا کہ وہ لوگ پیا کرتے تھے جن سے اللہ ناراض ہوا ، رات میں برتن کو ہلائے بغیر اس میں سے نہ پئے مگر یہ کہ وہ ڈھکا ہوا ہو ، اور جو شخص محض عاجزی و انکساری کی وجہ سے اپنے ہاتھ سے پانی پیتا ہے حالانکہ وہ برتن سے پینے کی استطاعت رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کی انگلیوں کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھتا ہے ، یہی عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کا برتن تھا جب انہوں نے یہ کہہ کر پیالہ پھینک دیا : اف ! یہ بھی دنیا کا سامان ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  4k
رواۃ الحدیث: عويمر بن مالك الانصاري ( 6271 ) ، هجيمة بنت حيي الاوصابية ( 8015 ) ، يحيى بن عباد الانصاري ( 8283 ) ، الليث بن ابي سليم القرشي ( 6638 ) ، معاوية بن يحيى الشامي ( 7596 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو الدرداء ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” ایک بحری (سمندری) جہاد دس بری جہادوں کے برابر ہے ، اور سمندر میں جس کا سر چکرائے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اللہ کے راستے میں اپنے خون میں لوٹ رہا ہو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ثوبان بن بجدد القرشي ( 2055 ) ، عمرو بن مرثد الرحبي ( 6198 ) ، يحيى بن الحارث الغساني ( 8222 ) ، صدقة بن خالد القرشي ( 3923 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ رسول اللہ ﷺ کے غلام ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جس نے عید الفطر کے بعد چھ روزے رکھے تو اس کو پورے سال کے روزے کا ثواب ملے گا “ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : « من جاء بالحسنۃ فلہ عشر أمثالہا » یعنی ” جو ایک نیکی کرے گا اسے دس نیکیوں کا ثواب ملے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبد العزيز بن ابي رواد المكي ( 4555 ) ، مروان بن سالم الغفاري ( 7403 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” مسلمانوں کے دو کام مؤذن کی گردنوں میں لٹکے ہوتے ہیں : ایک نماز ، دوسرے روزہ “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ثوبان بن بجدد القرشي ( 2055 ) ، شداد بن حي المؤذن ( 3766 ) ، يزيد بن شريح الحضرمي ( 8429 ) ، حبيب بن صالح الطائي ( 2267 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص امامت کرے وہ مقتدیوں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کو خاص نہ کرے ، اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، يونس بن يزيد الايلي ( 8621 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے جمعہ یا کسی بھی نماز سے ایک رکعت پا لی تو اس نے وہ نماز پا لی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ثوبان بن بجدد القرشي ( 2055 ) ، شداد بن حي المؤذن ( 3766 ) ، حبيب بن صالح الطائي ( 2267 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کوئی مسلمان پیشاب یا پاخانہ روکے ہوئے نماز کے لیے نہ کھڑا ہو جب تک کہ وہ قضائے حاجت کر کے ہلکا نہ ہو جائے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، محمد بن المنكدر القرشي ( 6864 ) ، المنذر ( 1688 ) ، جرير بن يزيد البجلي ( 2124 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، محمد بن المصفى القرشي ( 7277 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو وضو کر رہا تھا ، اور اپنے دونوں موزوں کو دھو رہا تھا ، آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا ، گویا آپ اسے روک رہے ہیں ، اور فرمایا : ” تمہیں تو (موزوں پر) صرف مسح کا حکم دیا گیا ہے “ ، اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اس طرح کیا یعنی انگلیوں کے کناروں سے خط کھینچتے ہوئے پنڈلیوں کی جڑ تک لے گئے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
Result Pages: 1 2 Next >>


Search took 0.796 seconds