رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بقية الوليد الكلاعي 1919
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
52 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ثوبان بن بجدد القرشي ( 2055 ) ، عبد الاعلى بن عدي البهراني ( 4208 ) ، لقمان بن عامر الاوصابي ( 6632 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، ابو بكر بن الوليد الزبيدي ( 3959 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، اسد بن موسى الاموي ( 541 ) ، محمد بن عبد الله المصري ( 7120 ) ، حدیث ۔۔۔ ثوبان ؓ مولی رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” میری امت میں دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے جہنم سے محفوظ کر دیا ہے ۔ ایک گروہ وہ ہو گا جو ہند پر لشکر کشی کرے گا اور ایک گروہ وہ ہو گا جو عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کے ساتھ ہو گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، شعيب بن ابي حمزة الاموي ( 3801 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز میں جس وقت « سمع اللہ لمن حمدہ ربنا ولك الحمد » کہتے تو دعا کرتے ، سجدہ میں جانے سے پہلے کھڑے ہو کر ، کہتے : « اللہم أنج الوليد بن الوليد وسلمۃ بن ہشام وعياش بن أبي ربيعۃ والمستضعفين من المؤمنين اللہم اشدد وطأتك على مضر واجعلہا عليہم كسني يوسف » ” اے اللہ ! ولید بن ولید ، سلمہ بن ہشام ، عیاش بن ابی ربیعہ اور کمزور مسلمانوں کو دشمنوں کے چنگل سے نجات دے ، اے اللہ ! قبیلہ مضر پر اپنی پکڑ سخت کر دے ، اور ان پر یوسف سا قحط مسلط کر دے “ ، پھر آپ اللہ اکبر کہتے اور سجدہ کرتے ، ان دنوں قبیلہ مضر رسول اللہ ﷺ کا مخالف تھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو ايوب الانصاري ( 2650 ) ، احزاب بن راشد السماعي ( 400 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے ، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ، نماز قائم کرتا ہے ، زکاۃ دیتا ہے اور کبائر سے دور اور بچتا ہے ۔ اس کے لیے جنت ہے “ ، لوگوں نے آپ سے کبائر کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : ” اللہ کے ساتھ شریک کرنا ، کسی مسلمان جان کو (ناحق) قتل کرنا اور لڑائی کے دن میدان جنگ سے بھاگ جانا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 356  -  2k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، عبد الله بن قيس الكندي ( 5019 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا : ” جہاد دو طرح کے ہیں : ایک تو یہ کہ کوئی خالص اللہ کی رضا کے لیے لڑے ، امام کی اطاعت کرے ، اپنے سب سے پسندیدہ مال کو خرچ کرے اور فساد سے دور رہے تو اس کا سونا جاگنا سب عبادت ہے ، دوسرے یہ کہ کوئی شخص دکھاوے اور شہرت کے لیے جہاد کرے ، امام کی نافرمانی کرے ، اور زمین میں فساد برپا کرے ، تو وہ برابر سراسر بھی نہ لوٹے گا “ (بلکہ عذاب کا مستحق ہو گا) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 356  -  3k
رواۃ الحدیث: العرباض بن سارية السلمي ( 5583 ) ، عبد الله بن ابي بلال الخزاعي ( 4633 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” طاعون میں مرنے والوں کے بارے میں شہدا اور اپنے بستروں پر مرنے والے اللہ کے حضور اپنا جھگڑا (مقدمہ) پیش کریں گے ، شہید لوگ کہیں گے : یہ ہمارے بھائی ہیں ، جیسے ہم مارے گئے ہیں یہ لوگ بھی مارے گئے ہیں ، اور جو لوگ اپنے بستروں پر وفات پائے ہیں وہ کہیں گے یہ ہمارے بھائی ہیں یہ لوگ اپنے بستروں پر مرے ہیں جیسے ہم لوگ اپنے بستروں پر پڑے پڑے مرے ہیں ۔ تو میرا رب کہے گا : ان کے زخموں کو دیکھو اگر ان کے زخم شہیدوں کے زخم سے ملتے ہیں تو یہ لوگ شہیدوں میں سے ہیں اور شہیدوں کے ساتھ رہیں گے ، تو جب دیکھا گیا تو ان کے زخم شہیدوں کی طرح نکلے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: محمد بن ابي عميرة المزني ( 6775 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن ابی عمیرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کوئی بھی مسلمان شخص جو اپنی زندگی کے دن پورے کر کے اس دنیا سے جا چکا ہو یہ پسند نہیں کرتا کہ وہ پھر لوٹ کر تمہارے پاس اس دنیا میں آئے اگرچہ اسے دنیا اور دنیا کی ساری چیزیں دے دی جائیں سوائے شہید کے ، مجھے اپنا اللہ کے راستے میں قتل کر دیا جانا اس سے زیادہ پسند ہے کہ میری ملکیت میں دیہات ، شہر و قصبات کے لوگ ہوں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، عطاء بن يزيد الجندعي ( 5639 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، كثير بن عبيد المذحجي ( 6567 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا ، اور کہا : اللہ کے رسول ! لوگوں میں افضل کون ہے ؟ آپ نے فرمایا : ” افضل وہ ہے جو اللہ کے راستے میں جان و مال سے جہاد کرے “ ، اس نے کہا : اللہ کے رسول ! پھر کون ؟ آپ نے فرمایا : ” پھر وہ مومن جو پہاڑوں کی کسی گھاٹی میں رہتا ہو ، اللہ سے ڈرتا ہو ، اور لوگوں کو (ان سے دور رہ کر) اپنے شر سے بچاتا ہو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” « مجثمۃ‏ » حلال نہیں ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ خشنی ؓ کہتے ہیں کہ وہ لوگ (صحابہ کرام) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ کے لیے خیبر گئے ، لوگ بھوکے تھے ، انہیں وہاں گھریلو گدھوں میں سے کچھ گدھے مل گئے ، لوگوں نے ان میں سے کچھ ذبح کیے ۔ اس کا ذکر نبی اکرم ﷺ سے کیا گیا تو آپ نے عبدالرحمٰن بن عوف ؓ کو حکم دیا ۔ انہوں نے لوگوں میں اعلان کیا : سنو ! پالتو گدھوں کا گوشت اس شخص کے لیے حلال نہیں جو گواہی دے کہ میں اللہ کا رسول ہوں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عمرو بن عبسة السلمي ( 6158 ) ، شرحبيل بن السمط الكندي ( 3774 ) ، سليم بن عامر الكلاعي ( 3546 ) ، صفوان بن عمرو السكسكي ( 3942 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عمرو بن عبسہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” جو شخص اللہ کے راستے میں (جہاد کرتے کرتے) بوڑھا ہو گیا ، تو یہ چیز قیامت کے دن اس کے لیے نور بن جائے گی ، اور جس نے اللہ کے راستے میں ایک تیر بھی چلایا خواہ دشمن کو لگا ہو یا نہ لگا ہو تو یہ چیز اس کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کے درجہ میں ہو گی ۔ اور جس نے ایک مومن غلام آزاد کیا تو یہ آزاد کرنا اس کے ہر عضو کے لیے جہنم کی آگ سے نجات دلانے کا فدیہ بنے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، ابو إدريس الخولاني ( 4046 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ خشنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانت (سے پھاڑ نے) والے تمام درندوں اور گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ثعلبة الخشني ( 2113 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوثعلبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” لوٹا ہوا مال حلال نہیں ، دانت (سے پھاڑنے) والا درندہ حلال نہیں ، اور « مجثمہ » حلال نہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: معاوية بن ابي سفيان الاموي ( 7570 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ خالد بن معدان کہتے ہیں کہ مقدام بن معد یکرب ؓ معاویہ ؓ کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ میں آپ کو اللہ کی قسم دلاتا ہوں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھالوں کے لباس پہننے اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے ؟ کہا : ہاں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: خالد بن الوليد المخزومي ( 2630 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، يحيى بن المقدام الكندي ( 8232 ) ، صالح بن يحيى الكندي ( 3899 ) ، ثور بن يزيد الرحبي ( 2058 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” گھوڑے ، خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حلال نہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: خالد بن الوليد المخزومي ( 2630 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، يحيى بن المقدام الكندي ( 8232 ) ، صالح بن يحيى الكندي ( 3899 ) ، ثور بن يزيد الرحبي ( 2058 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، كثير بن عبيد المذحجي ( 6567 ) ، حدیث ۔۔۔ خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے گھوڑے ، خچر اور گدھے اور دانت والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دو شنبہ (پیر) اور جمعرات کے روزہ کا اہتمام فرماتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، عبد الله بن قيس الكندي ( 5019 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جہاد دو طرح کے ہیں : ایک جہاد وہ ہے جس میں جہاد کرنے والا اللہ کی رضا و خوشنودی کا طالب ہو ، امام (سردار) کی اطاعت کرے ، اپنی پسندیدہ چیز اللہ کے راستے میں خرچ کرے ، اپنے شریک کو سہولت پہنچائے ، اور فساد سے بچے تو اس کا سونا ، و جاگنا سب کچھ باعث اجر ہو گا ۔ دوسرا جہاد وہ ہے جس میں جہاد کرنے والا ریاکاری اور شہرت کے لیے جہاد کرے ، امیر (سردار و سپہ سالار) کی نافرمانی کرے اور زمین میں فساد پھیلائے تو وہ برابر سرابر نہیں لوٹے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ پورے شعبان روزہ رکھتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، مسروق بن الاجدع الهمداني ( 7430 ) ، مكحول بن ابي مسلم الشامي ( 7659 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر ، اور ننگے پاؤں اور جوتے پہن کر بھی نماز پڑھتے دیکھا ہے ، اور آپ سلام پھیر نے کے بعد (کبھی) اپنے دائیں طرف پلٹتے ، اور (کبھی) اپنے بائیں طرف ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معد یکرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم ، سونے اور چیتوں کی کھال کے بستر یا کجاوے وغیرہ سے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب قاری (امام) آمین کہے ، تو تم بھی آمین کہو کیونکہ فرشتے بھی آمین کہتے ہیں ، جس کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے کے موافق ہو جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ گناہ بخش دے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: العرباض بن سارية السلمي ( 5583 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، يحيى بن عثمان القرشي ( 8312 ) ، حدیث ۔۔۔ عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پہلی صف کے لیے تین بار اور دوسری صف کے لیے ایک بار دعا فرماتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عمرو بن عبسة السلمي ( 6158 ) ، كثير بن مرة الحضرمي ( 6576 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عمرو بن عبسہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جس نے کوئی مسجد بنائی جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جاتا ہو ، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی بیٹی ام کلثوم ؓ کو سیراء دھاری دار ریشمی چادر پہنے دیکھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عقبة بن عامر الجهني ( 5672 ) ، جبير بن نفير الحضرمي ( 2097 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک سفید اونٹنی تحفے میں آئی ۔ آپ اس پر سوار ہوئے اور میں نے اس کی نکیل پکڑ کر چلنا شروع کیا ، پھر رسول اللہ ﷺ نے عقبہ سے فرمایا : ” پڑھو “ ، وہ بولے : اللہ کے رسول ! کیا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا : ” پڑھو « ‏ قل أعوذ برب الفلق * من شر ما خلق‏ » آپ نے اسے دہرایا یہاں تک کہ میں نے بھی اسے پڑھا ، پھر آپ نے جان لیا کہ میں اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوا ۔ (چنانچہ) آپ نے فرمایا : شاید تم نے اسے بہت ہلکا سمجھا ۔ لیکن مجھے (پناہ مانگنے کے لیے) اس جیسی سورۃ نہیں ملی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
Result Pages: 1 2 3 Next >>


Search took 0.511 seconds