رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر خلف البصري 1926
تمام کتب میں:
69 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عثمان بن ابي رواد العتكي ( 5488 ) ، محمد بن بكر البرساني ( 6886 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، عثمان بن ابي رواد العتكي ( 5488 ) ، عبد الواحد بن واصل السدوسي ( 5268 ) ، عمرو بن ابي عمرو الكلابى ( 6128 ) ، حدیث ۔۔۔ ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہمیں عبدالواحد بن واصل ابوعبیدہ حداد نے خبر دی ، انہوں نے عبدالعزیز کے بھائی عثمان بن ابی رواد کے واسطہ سے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے زہری سے سنا کہ میں دمشق میں انس بن مالک ؓ کی خدمت میں گیا ۔ آپ اس وقت رو رہے تھے ۔ میں نے عرض کیا کہ آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کے عہد کی کوئی چیز اس نماز کے علاوہ اب میں نہیں پاتا اور اب اس کو بھی ضائع کر دیا گیا ہے ۔ اور بکر بن خلف نے کہا کہ ہم سے محمد بن بکر برسانی نے بیان کیا کہ ہم سے عثمان بن ابی رواد نے یہی حدیث بیان کی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  3k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، إسحاق بن الربيع البصري ( 933 ) ، عمر بن سهل التميمي ( 5961 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں شہد ہدیہ میں آیا تو آپ نے تھوڑا تھوڑا ہم سب کے درمیان تقسیم فرمایا ، مجھے اپنا حصہ ملا تو میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا میں مزید لے سکتا ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” ہاں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: عبادة بن الصامت الانصاري ( 4153 ) ، حطان بن عبد الله البصري ( 2415 ) ، يونس بن جبير الباهلي ( 8607 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، سعيد بن ابي عروبة العدوي ( 3281 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبادہ بن صامت ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” (دین کے احکام) مجھ سے سیکھ لو ، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے (جنہیں زنا کے جرم میں گھروں میں قید رکھنے کا حکم دیا گیا تھا ، اور اللہ کے حکم کا انتظار کرنے کے لیے کہا گیا تھا) راہ نکال دی ہے : کنوارا کنواری کے ساتھ زنا کا مرتکب ہو تو سو کوڑوں اور ایک سال کی جلا وطنی کی سزا ہے ، اور شادی شدہ مرد شادی شدہ عورت کے ساتھ زنا کرے ہو تو سو کوڑوں اور رجم کی سزا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: حسان بن ثابت الخزرجي ( 2373 ) ، عبد الرحمن بن حسان الانصاري ( 4344 ) ، عبد الرحمن بن بهمان الحجازي ( 4324 ) ، عبد الله بن عثمان القاري ( 4944 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، قبيصة بن عقبة السوائي ( 6454 ) ، محمد بن يوسف الفريابي ( 7345 ) ، محمد بن خلف العسقلاني ( 6952 ) ، عبيد بن سعيد الاموي ( 5331 ) ، محمد بن العلاء الهمداني ( 6852 ) ، قبيصة بن عقبة السوائي ( 6454 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ حسان بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قبروں کی بہت زیادہ زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت بھیجی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، عبد الله بن واقد العدوي ( 5142 ) ، إبراهيم بن إسماعيل الانصاري ( 796 ) ، عبيد الله بن موسى العبسي ( 5437 ) ، محمد بن يحيى الذهلي ( 7323 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر اور ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ہر بیس دینار یا اس سے زیادہ میں آدھا دینار لیتے تھے ، اور چالیس دینار میں ایک دینار کے حساب سے لیتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن محيريز الجمحي ( 5071 ) ، مكحول بن ابي مسلم الشامي ( 7659 ) ، الحجاج بن ارطاة النخعي ( 2288 ) ، عمر بن علي المقدمي ( 5991 ) ، يحيى بن خلف الجوباري ( 8257 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن محیریز کہتے ہیں کہ میں نے فضالہ بن عبید سے سوال کیا : ہاتھ کاٹ کر گردن میں ٹکانا کیسا ہے ؟ انہوں نے کہا : سنت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کا ہاتھ کاٹا ، پھر اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، سعيد بن جبير الاسدي ( 3307 ) ، ايوب السختياني ( 746 ) ، الحارث بن عمير البصري ( 1212 ) ، حمزة بن الحارث العدوي ( 2511 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جمرہ عقبہ کی رمی تک لبیک پکارا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  1k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، إبراهيم بن عبد الله الهاشمي ( 849 ) ، عبد الحميد بن جعفر الانصاري ( 4230 ) ، عبد الكبير بن عبد المجيد البصري ( 4605 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” زیادہ نہ ہنسا کرو ، کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عروة بن الزبير الاسدي ( 5594 ) ، هشام بن عروة الاسدي ( 8055 ) ، يحيى بن محمد المحاربي ( 8336 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کچی کھجور اور خشک کھجور کو ملا کر کھاؤ ، اور پرانی کو نئی کے ساتھ ملا کر کھاؤ ، اس لیے کہ شیطان کو غصہ آتا ہے اور کہتا ہے : آدم کا بیٹا زندہ ہے یہاں تک کہ اس نے پرانی اور نئی دونوں چیزیں کھا لیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، طاوس بن كيسان اليماني ( 4002 ) ، محمد بن طارق المكي ( 7031 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ اور ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے طواف زیارت میں رات تک تاخیر فرمائی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، شرحبيل بن سعد الخطمي ( 3775 ) ، الضحاك بن عثمان الحزامي ( 1490 ) ، عبد الكبير بن عبد المجيد البصري ( 4605 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مغرب پڑھ رہے تھے میں آیا اور آپ کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا ، تو آپ نے مجھے اپنے دائیں جانب کھڑا کر لیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: اسماء بنت ابي بكر القرشية ( 553 ) ، صفية بنت شيبة القرشية ( 3954 ) ، منصور بن صفية القرشي ( 7682 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الضحاك بن مخلد النبيل ( 1494 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ اسماء بنت ابی بکر ؓ کہتی ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ احرام باندھ کر نکلے تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” جس شخص کے ساتھ ہدی (قربانی کا جانور) ہو ، وہ اپنے احرام پر قائم رہے ، اور جس کے ساتھ ہدی نہ ہو وہ احرام کھول کر حلال ہو جائے “ اور میرے ساتھ ہدی کا جانور نہیں تھا چنانچہ میں نے احرام کھول دیا ، اور زبیر ؓ کے ساتھ ہدی کا جانور تھا تو انہوں نے احرام نہیں کھولا ، میں نے اپنا کپڑا پہن لیا ، اور زبیر ؓ کے پاس آئی تو انہوں نے کہا : میرے پاس سے چلی جاؤ ، میں نے کہا : کیا آپ ڈرتے ہیں کہ میں آپ پر کود پڑوں گی ؟ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، عروة بن الزبير الاسدي ( 5594 ) ، عبد الله بن عروة القرشي ( 4950 ) ، إسماعيل بن امية الاموي ( 990 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھ سے شوال میں شادی کی اور شوال ہی میں ملن بھی کیا ، پھر کون سی بیوی آپ کے پاس مجھ سے زیادہ نصیب والی تھی ، اور عائشہ ؓ اپنے یہاں کی عورتوں کو شوال میں (ان کے شوہروں کے پاس) بھیجنا پسند کرتی تھیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، حريث بن عمار العذري ( 14607 ) ، ابو عمرو بن حريث العذري ( 293 ) ، إسماعيل بن امية الاموي ( 990 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، عمار بن خالد التمار ( 5849 ) ، إسماعيل بن امية الاموي ( 990 ) ، حميد بن الاسود البصري ( 2534 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” جب کوئی شخص نماز پڑھے تو اپنے سامنے کچھ رکھ لے ، اگر کوئی چیز نہ پائے تو کوئی لاٹھی کھڑی کر لے ، اگر وہ بھی نہ پائے تو لکیر کھینچ لے ، پھر جو چیز بھی اس کے سامنے سے گزرے گی اسے نقصان نہیں پہنچائے گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: نبيشة بن عبد الله الهذلي ( 7868 ) ، ابو المليح بن اسامة الهذلي ( 4091 ) ، خالد الحذاء ( 2682 ) ، يزيد بن زريع العيشي ( 8418 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ نبیشہ ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کو آواز دی اور کہا : اللہ کے رسول ! ہم زمانہ جاہلیت میں ماہ رجب میں « عتیرہ » کرتے تھے ، اب آپ اس سلسلے میں ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” جس مہینے میں چاہو اللہ کے لیے قربانی کرو ، اللہ تعالیٰ کے لیے نیک عمل کرو ، اور (غریبوں کو) کھانا کھلاؤ “ ، لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! ہم لوگ زمانہ جاہلیت میں « فرع » کرتے تھے ، اب آپ اس سلسلے میں ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” ہر « سائمہ » (چرنے والے جانور) میں « فرع » ہے جس کو تمہارا جانور جنے یہاں تک کہ جب وہ بوجھ لادنے کے لائق (یعنی جوان) ہو جائے تو اسے ذبح کرو ، اور اس کا گوشت (میرا خیال ہے انہوں نے کہا) مسافروں پر صدقہ کر دے تو یہ بہتر ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، ايوب السختياني ( 746 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، معاذ بن هشام الدستوائي ( 7563 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تم میں سے جو مدینہ میں مر سکے تو وہ ایسا ہی کرے ، کیونکہ جو وہاں مرے گا میں اس کے لیے گواہی دوں گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: زيد بن ثابت الانصاري ( 3131 ) ، سليمان بن يسار الهلالي ( 3634 ) ، حاضر بن مهاجر الباهلي ( 2225 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، محمد بن جعفر الهذلي ( 6904 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ بھیڑئیے نے ایک بکری میں دانت گاڑ دیئے ، تو لوگوں نے اس بکری کو پتھر سے ذبح کر ڈالا ، رسول اللہ ﷺ نے انہیں اس کے کھانے کی اجازت دے دی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الضحاك بن مخلد النبيل ( 1494 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے خیبر کے زمانہ میں گھوڑے اور نیل گائے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الاعلى بن عبد الاعلى القرشي ( 4207 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ جس کی بھلائی چاہتا ہے اسے دین میں فہم و بصیرت عنایت کر دیتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: جابر بن عبد الله الانصاري ( 2069 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، عبد الله بن عثمان القاري ( 4944 ) ، محمد بن ابي الضيف المخزومي ( 6754 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے احرام کی حالت میں ایک درد کی وجہ سے جو آپ کو ہوا تھا ، پچھنے لگوائے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: اسامة بن عمير الهذلي ( 535 ) ، ابو المليح بن اسامة الهذلي ( 4091 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، يزيد بن زريع العيشي ( 8418 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، محمد بن جعفر الهذلي ( 6904 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ اسامہ بن عمیر ہذلی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں فرماتا ، اور نہ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول کرتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، ابو العالية الرياحي ( 2949 ) ، داود بن ابي هند القشيري ( 2772 ) ، محمد بن إبراهيم السلمي ( 6795 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ اور مدینہ کے درمیان تھے ، ہمارا گزر ایک وادی سے ہوا ، آپ ﷺ نے پوچھا : ” یہ کون سی وادی ہے ؟ “ لوگوں نے عرض کیا : وادی ازرق ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” گویا میں موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں ، پھر آپ ﷺ نے موسیٰ علیہ السلام کے بالوں کی لمبائی کا تذکرہ کیا (جو راوی داود کو یاد نہیں رہا) اپنی دو انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈالے ہوئے بلند آواز سے ، لبیک کہتے ہوئے ، اللہ سے فریاد کرتے ہوئے اس وادی سے گزرے “ ۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ہم چلے یہاں تک کہ ہم ایک وادی میں پہنچے تو آپ ﷺ نے پوچھا : ” یہ کون سی وادی ہے “ ؟ لوگوں نے عرض کیا : « ہرشى أو لفت » کی وادی ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” گویا میں یونس علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں جو بالوں کا جبہ پہنے ہوئے ، سرخ اونٹنی پر سوار ہیں ، ان کی اونٹنی کی نکیل کھجور کے پتوں کی رسی کی ہے ، اور وہ اس وادی سے لبیک کہتے ہوئے گزر رہے ہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  4k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، يزيد بن حميد الضبعي ( 8408 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” سنو اور اطاعت کرو ، گرچہ تم پر حبشی غلام ہی امیر (حاکم) کیوں نہ بنا دیا جائے ، جس کا سر منقی (کشمش) کی طرح ہو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، عكرمة مولى ابن عباس ( 5703 ) ، طاوس بن كيسان اليماني ( 4002 ) ، محمد بن مسلم القرشي ( 7270 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الضحاك بن مخلد النبيل ( 1494 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں اور کہنے لگیں : میں ایک بھاری بھر کم عورت ہوں ، اور میں حج کا ارادہ بھی رکھتی ہوں ، تو میں تلبیہ کیسے پکاروں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” تم تلبیہ پکارو اور (اللہ سے) شرط کر لو کہ جہاں تو مجھے روکے گا ، میں وہیں حلال ہو جاؤں گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن خالد القرشي ( 4828 ) ، حرام بن حكيم الانصاري ( 2330 ) ، العلاء بن الحارث الحضرمي ( 1512 ) ، معاوية بن صالح الحضرمي ( 7584 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے حائضہ کے ساتھ کھانے کے متعلق پوچھا ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” اس کے ساتھ کھاؤ “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
Result Pages: 1 2 3 Next >>


Search took 0.616 seconds