رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر خلف البصري 1926
کتاب/کتب میں: صحیح بخاری
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عثمان بن ابي رواد العتكي ( 5488 ) ، محمد بن بكر البرساني ( 6886 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، عثمان بن ابي رواد العتكي ( 5488 ) ، عبد الواحد بن واصل السدوسي ( 5268 ) ، عمرو بن ابي عمرو الكلابى ( 6128 ) ، حدیث ۔۔۔ ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہمیں عبدالواحد بن واصل ابوعبیدہ حداد نے خبر دی ، انہوں نے عبدالعزیز کے بھائی عثمان بن ابی رواد کے واسطہ سے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے زہری سے سنا کہ میں دمشق میں انس بن مالک ؓ کی خدمت میں گیا ۔ آپ اس وقت رو رہے تھے ۔ میں نے عرض کیا کہ آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کے عہد کی کوئی چیز اس نماز کے علاوہ اب میں نہیں پاتا اور اب اس کو بھی ضائع کر دیا گیا ہے ۔ اور بکر بن خلف نے کہا کہ ہم سے محمد بن بکر برسانی نے بیان کیا کہ ہم سے عثمان بن ابی رواد نے یہی حدیث بیان کی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  3k


Search took 0.462 seconds