رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر خلف البصري 1926
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عطية بن عروة السعدي ( 5650 ) ، محمد بن عطية السعدي ( 7175 ) ، عروة بن محمد السعدي ( 5603 ) ، عبد الله بن بجير المرادي ( 4735 ) ، إبراهيم بن خالد القرشي ( 818 ) ، الحسن بن علي الهذلي ( 1284 ) ، بكر بن خلف البصري ( 1926 ) ، حدیث ۔۔۔ ابووائل قاص کہتے ہیں کہ ہم عروہ بن محمد بن سعدی کے پاس داخل ہوئے ، ان سے ایک شخص نے گفتگو کی تو انہیں غصہ کر دیا ، وہ کھڑے ہوئے اور وضو کیا ، پھر لوٹے اور وہ وضو کئے ہوئے تھے ، اور بولے : میرے والد نے مجھ سے بیان کیا وہ میرے دادا عطیہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے ، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے ، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے ، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k


Search took 0.447 seconds