رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر عبد الله المزني 1933
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
8 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، غالب بن ابي غيلان الراسبي ( 6350 ) ، خالد بن عبد الرحمن السلمي ( 2660 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، سويد بن نصر المروزي ( 3719 ) ، حدیث ۔۔۔ انس ؓ کہتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھتے تو گرمی سے بچنے کے لیے اپنے کپڑوں پر سجدہ کرتے تھے ۔
Terms matched: 5  -  Score: 903  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، بشر بن المحتفز البصري ( 1867 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، النضر بن شميل المازني ( 1716 ) ، سليمان بن سلم الهدادي ( 3594 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” حریر نامی ریشم تو وہی پہنتا ہے جس کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں “ ۔
Terms matched: 5  -  Score: 812  -  2k
رواۃ الحدیث: المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، عاصم الاحول ( 4064 ) ، حفص بن غياث النخعي ( 2448 ) ، محمد بن عبد العزيز اليشكري ( 7080 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” کیا تم نے اسے دیکھ لیا ہے ؟ “ میں نے کہا : نہیں ، آپ نے فرمایا : ” دیکھ لو ، کیونکہ دیکھ لینا دونوں میں محبت کے اضافہ کا باعث ہے “ ۔
Terms matched: 5  -  Score: 722  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، حميد بن ابي حميد الطويل ( 2531 ) ، هشيم بن بشير السلمي ( 8062 ) ، يعقوب بن إبراهيم العبدي ( 8514 ) ، حدیث ۔۔۔ انس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو حج و عمرہ دونوں کا ایک ساتھ تلبیہ پکارتے ہوئے سنا ہے تو میں نے اسے ابن عمر ؓ سے بیان کیا ، تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے صرف حج کا تلبیہ پکارا تھا ، پھر میری ملاقات انس سے ہوئی تو میں نے ان سے ابن عمر ؓ کی بات بیان کی ، اس پر انس ؓ نے کہا : تم لوگ ہمیں بچہ ہی سمجھتے ہو ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک ساتھ « لبيك عمرۃ وحجا » کہتے ہوئے سنا ہے ۔
Terms matched: 5  -  Score: 632  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، نفيع بن رافع المدني ( 7930 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، سليمان بن طرخان التيمي ( 3601 ) ، سليم بن اخضر البصري ( 3540 ) ، حميد بن مسعدة السامي ( 2550 ) ، حدیث ۔۔۔ ابورافع کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے عشاء یعنی عتمہ کی نماز پڑھی ، تو انہوں نے سورۃ « إذا السماء انشقت » پڑھی ، اور اس میں سجدہ کیا ، تو میں نے کہا : ابوہریرہ ! اسے تو ہم کبھی نہیں کرتے تھے ، انہوں نے کہا : اسے ابوالقاسم ﷺ نے کیا ہے ، اور میں آپ کے پیچھے تھا ، میں یہ سجدہ برابر کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ابوالقاسم ﷺ سے جا ملوں ۔
Terms matched: 5  -  Score: 632  -  2k
رواۃ الحدیث: المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، حمزة بن المغيرة الثقفي ( 2512 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، حميد بن ابي حميد الطويل ( 2531 ) ، يزيد بن زريع العيشي ( 8418 ) ، حميد بن مسعدة السامي ( 2550 ) ، عمرو بن علي الفلاس ( 6171 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ (کسی سفر میں) لشکر سے پیچھے ہو گئے ، تو میں بھی آپ کے ساتھ پیچھے ہو گیا ، تو جب آپ قضائے حاجت سے فارغ ہوئے تو پوچھا : ” کیا تمہارے پاس پانی ہے ؟ “ تو میں لوٹے میں پانی لے کر آپ کے پاس آیا ، تو آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیاں دھوئیں اور اپنا چہرہ دھویا ، پھر آپ اپنے دونوں بازؤوں کو کھولنے لگے تو جبہ کی آستین تنگ ہو گئی ، تو آپ نے (ہاتھ کو اندر سے نکالنے کے بعد) اسے (آستین کو) اپنے دونوں کندھوں پر ڈال لیا ، پھر اپنے دونوں بازو دھوئے ، اور اپنی پیشانی ، پگڑی اور موزوں پر مسح کیا ۔
Terms matched: 5  -  Score: 632  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، نفيع بن رافع المدني ( 7930 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، حميد بن ابي حميد الطويل ( 2531 ) ، بشر بن المفضل الرقاشي ( 1868 ) ، حميد بن مسعدة السامي ( 2550 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ مدینہ کے راستوں میں سے ایک راستہ میں ان سے ملے ، اور وہ اس وقت جنبی تھے ، تو وہ چپکے سے نکل گئے ، اور (جا کر) غسل کیا ، نبی اکرم ﷺ نے انہیں نہیں پایا ، تو جب وہ آئے ، تو آپ نے پوچھا ” ابوہریرہ ! تم کہاں تھے ؟ “ تو انہوں نے جواب دیا : اللہ کے رسول ! آپ اس حالت میں ملے تھے کہ میں جنبی تھا ، تو میں نے ناپسند کیا کہ بغیر غسل کئے آپ کے ساتھ بیٹھوں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” سبحان اللہ ! مومن ناپاک نہیں ہوتا “ ۔
Terms matched: 5  -  Score: 632  -  3k
رواۃ الحدیث: المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، عروة بن المغيرة الثقفي ( 5595 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، بكر بن عبد الله المزني ( 1933 ) ، سليمان بن طرخان التيمي ( 3601 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، عمرو بن علي الفلاس ( 6171 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو آپ ﷺ نے اپنی پیشانی ، پگڑی اور چمڑے کے موزوں پر مسح کیا ۔
Terms matched: 5  -  Score: 632  -  2k


Search took 0.593 seconds