رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر عمرو المعافري 1935
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، مسلم بن يسار الطنبذي ( 7489 ) ، عمرو بن ابي نعمة المعافري  ( 6071 ) ، بكر بن عمرو المعافري ( 1935 ) ، يحيى بن ايوب الغافقي ( 8213 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، سليمان بن داود المهري ( 3586 ) ، ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، مسلم بن يسار الطنبذي ( 7489 ) ، بكر بن عمرو المعافري ( 1935 ) ، سعيد بن مقلاص الخزاعي ( 3400 ) ، عبد الله بن يزيد العدوي ( 5157 ) ، الحسن بن علي الهذلي ( 1284 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے فتوی دیا “ اور سلیمان بن داود مہری کی روایت میں ہے جس کو بغیر علم کے فتوی دیا گیا ۔ تو اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا “ ۔ سلیمان مہری نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا ہے کہ جس نے اپنے بھائی کو کسی ایسے امر کا مشورہ دیا جس کے متعلق وہ یہ جانتا ہو کہ بھلائی اس کے علاوہ دوسرے میں ہے تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 604  -  3k


Search took 0.438 seconds