رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر عمرو المعافري 1935
کتاب/کتب میں: سنن ترمذی
2 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عقبة بن عامر الجهني ( 5672 ) ، مشرح بن هاعان المعافري ( 7505 ) ، بكر بن عمرو المعافري ( 1935 ) ، حيوة بن شريح التجيبي ( 2596 ) ، عبد الله بن يزيد العدوي ( 5157 ) ، سلمة بن شبيب المسمعي ( 3505 ) ، حدیث ۔۔۔ عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب ہے ، ہم اسے صرف مشرح بن ہاعان کی روایت سے جانتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عمر بن الخطاب العدوي ( 5913 ) ، عبد الله بن عبد الملك الجيشاني ( 5036 ) ، عبد الله بن هبيرة السباي ( 5135 ) ، بكر بن عمرو المعافري ( 1935 ) ، حيوة بن شريح التجيبي ( 2596 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، علي بن سعيد الكندي ( 5773 ) ، حدیث ۔۔۔ عمر بن خطاب ؓ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا : ” اگر تم لوگ اللہ پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں “ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے ، اسے ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.422 seconds