رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر مضر القرشي 1940
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
7 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، عبد الله بن دينار القرشي ( 4797 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، احمد بن عمرو القرشي ( 477 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” عقل اور دین میں ناقص ہوتے ہوئے عقل والے پر غلبہ پانے والا میں نے تم عورتوں سے زیادہ کسی کو نہیں دیکھا “ (ایک عورت) نے کہا : عقل اور دین میں کیا نقص ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” عقل کا نقص تو یہ ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کی گواہی کے برابر ہوتی ہے ، اور دین کا نقص یہ ہے کہ (حیض و نفاس میں) تم میں کوئی نہ روزے رکھتی ہے اور نہ نماز پڑھتی ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 448  -  3k
رواۃ الحدیث: العباس بن عبد المطلب الهاشمي ( 4180 ) ، عامر بن سعد القرشي ( 4098 ) ، محمد بن إبراهيم القرشي ( 6796 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ عباس بن عبدالمطلب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اعضاء : چہرہ ، دونوں ہاتھ ، دونوں گھٹنے اور دونوں قدم سجدہ کرتے ہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: عمر بن الخطاب العدوي ( 5913 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ (مردوں کو) عورتوں کے دروازہ سے داخل ہونے سے منع کرتے تھے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عمار بن ياسر العنسي ( 5860 ) ، عبد الله بن عنمة المزني ( 4994 ) ، عمر بن الحكم الحجازي ( 5909 ) ، سعيد بن ابي سعيد المقبري ( 3280 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ عمار بن یاسر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے : ” آدمی (نماز پڑھ کر) لوٹتا ہے تو اسے اپنی نماز کے ثواب کا صرف دسواں ، نواں ، آٹھواں ، ساتواں ، چھٹا ، پانچواں ، چوتھا ، تیسرا اور آدھا ہی حصہ ملتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: سلمة بن الاكوع الاسلمي ( 3513 ) ، يزيد بن ابي عبيد الاسلمي ( 8376 ) ، بكير بن عبد الله القرشي ( 1951 ) ، عمرو بن الحارث الانصاري ( 6080 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ سلمہ بن الاکوع ؓ کہتی ہیں کہ جب یہ آیت « وعلى الذين يطيقونہ فديۃ طعام مسكين » ” اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہیں وہ ایک مسکین کا کھانا فدیہ دے دیں “ (سورۃ البقرہ : ۱۸۳) نازل ہوئی تو جو شخص ہم میں سے روزے نہیں رکھنا چاہتا وہ فدیہ ادا کر دیتا پھر اس کے بعد والی آیت نازل ہوئی تو اس نے اس حکم کو منسوخ کر دیا ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: شان نزول و تفسیر آیات ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: الربيع بنت معوذ الانصارية ( 1420 ) ، عبد الله بن عقيل الهاشمي ( 5062 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ ربیع بنت معوذ بن عفراء ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ، آپ نے اپنے سر کے اگلے اور پچھلے حصے کا اور اپنی دونوں کنپٹیوں اور دونوں کانوں کا ایک بار مسح کیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو سعيد الخدري ( 3260 ) ، عبد الله بن خباب الانصاري ( 22144 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، بكر بن مضر القرشي ( 1940 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، حدیث ۔۔۔ ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” تم صوم وصال نہ رکھو ، اگر تم میں سے کوئی صوم وصال رکھنا چاہے تو سحری کے وقت تک رکھے “ ۔ لوگوں نے کہا : آپ تو رکھتے ہیں ؟ فرمایا : ” میں تمہاری طرح نہیں ہوں ، کیونکہ مجھے کھلانے پلانے والا کھلاتا پلاتا رہتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 302  -  2k


Search took 0.548 seconds