رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكر وائل الليثي 1941
تمام کتب میں:
11 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ثعلبة بن صعير العذري  ( 2040 ) ، عبد الله بن ثعلبة العذري ( 4752 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، موسى بن إسماعيل التبوذكي ( 7721 ) ، محمد بن يحيى الذهلي ( 7323 ) ، عبد الله بن ثعلبة العذري ( 4752 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، عبد الله بن يزيد العدوي ( 5157 ) ، علي بن الحسن الدرابجردي ( 5736 ) ، حدیث ۔۔۔ ثعلبہ بن صعیر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خطبہ کے لیے کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے صدقہ فطر میں ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو ہر شخص کی جانب سے نکالنے کا حکم دیا ۔ علی بن حسین نے اپنی روایت میں « أو صاع بر أو قمح بين اثنين » کا اضافہ کیا ہے (یعنی دو آدمیوں کی طرف سے گیہوں کا ایک صاع نکالنے کا) ، پھر دونوں کی روایتیں متفق ہیں : ” چھوٹے بڑے آزاد اور غلام ہر ایک کی طرف سے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 500  -  3k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، وائل بن داود التيمي ( 8112 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، محمد بن ابي عمر العدني ( 7317 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے صفیہ بنت حیی کا ولیمہ ستو اور کھجور سے کیا ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، وائل بن داود التيمي ( 8112 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، غياث بن جعفر الرحبي ( 6373 ) ، محمد بن ابي عمر العدني ( 7317 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کا ولیمہ ستو اور کھجور سے کیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، وائل بن داود التيمي ( 8112 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، حامد بن يحيى البلخي ( 2227 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کے نکاح میں ستو اور کھجور کا ولیمہ کیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، عبيد الله بن عبد الله الهذلي ( 5409 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، هشام بن عروة الاسدي ( 8055 ) ، عبدة بن سليمان الكوفي ( 5288 ) ، هارون بن إسحاق الهمداني ( 7971 ) ، محمد بن آدم الجهني ( 6747 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ سعد بن عبادہ ؓ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا کہ میری ماں مر گئیں ، ان کے ذمے ایک نذر تھی جو انہوں نے پوری نہیں کی تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” اسے ان کی جانب سے تم پوری کر دو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، زياد بن سعد الخراساني ( 3086 ) ، منصور بن المعتمر السلمي ( 7673 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، عبد الله بن يزيد العدوي ( 5157 ) ، محمد بن عبد الله المقرئ ( 7137 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر ، عمر اور عثمان ؓ کو جنازے کے آگے (پیدل) چلتے دیکھا ہے ۔ صرف راوی بکر نے عثمان ؓ کا ذکر نہیں کیا ہے ۔ نسائی کہتے ہیں : اس حدیث کا موصول ہونا غلط ہے ، اور درست مرسل ہونا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، عبيد الله بن عبد الله الهذلي ( 5409 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، هشام بن عروة الاسدي ( 8055 ) ، عبدة بن سليمان الكوفي ( 5288 ) ، هارون بن إسحاق الهمداني ( 7971 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ سعد بن عبادہ ؓ نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر عرض کیا : میری ماں انتقال کر گئی ہیں اور ان کے ذمہ ایک نذر ہے اور وہ اسے پوری نہیں کر سکی ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ” تم اسے ان کی طرف سے پوری کر دو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، منصور بن المعتمر السلمي ( 7673 ) ، زياد بن سعد الخراساني ( 3086 ) ، همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، يونس بن يزيد الايلي ( 8621 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، زياد بن سعد الخراساني ( 3086 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، عبد بن حميد الكشي ( 4232 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن شہاب زہری کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر اور عمر ؓ جنازے کے آگے آگے چلتے تھے ۔ زہری یہ بھی کہتے ہیں کہ مجھے سالم بن عبداللہ نے خبر دی کہ ان کے والد عبداللہ بن عمر جنازے کے آگے چلتے تھے ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- عبداللہ بن عمر ؓ کی حدیث اسی طرح ہے ، اسے ابن جریج ، زیاد بن سعد اور دیگر کئی لوگوں نے زہری سے ابن عیینہ کی حدیث ہی کی طرح روایت کیا ہے ، اور زہری نے سالم بن عبداللہ سے اور سالم نے اپنے والد ابن عمر سے روایت کی ہے ۔ معمر ، یونس بن یزید اور حفاظ میں سے اور بھی کئی لوگوں نے زہری سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم ﷺ جنازے کے آگے چلتے تھے ۔ زہری کہتے ہیں کہ مجھے سالم بن عبداللہ نے خبر دی ہے کہ ان کے والد جنازے کے آگے چلتے تھے ۔ تمام محدثین کی رائے ہے کہ مرسل حدیث ہی اس باب میں زیادہ صحیح ہے ، ۲- ابن مبارک کہتے ہیں کہ اس سلسلے میں زہری کی حدیث مرسل ہے ، اور ابن عیینہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ، ۳- ابن مبارک کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ ابن جریج نے یہ حدیث ابن عیینہ سے لی ہے ، ۴- ہمام بن یحییٰ نے یہ حدیث زیاد بن سعد ، منصور ، بکر اور سفیان سے اور ان لوگوں نے زہری سے ، زہری نے سالم بن عبداللہ سے اور سالم نے اپنے والد ابن عمر سے روایت کی ہے ۔ اور سفیان سے مراد سفیان بن عیینہ ہیں جن سے ہمام نے روایت کی ہے ، ۵- اس باب میں انس ؓ سے بھی روایت ہے...
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  8k
رواۃ الحدیث: محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، هشام بن عروة الاسدي ( 8055 ) ، عبدة بن سليمان الكوفي ( 5288 ) ، عثمان بن ابي شيبة العبسي ( 5551 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، عبد بن حميد الكشي ( 4232 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، يونس بن يزيد الايلي ( 8621 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، حرملة بن يحيى التجيبي ( 2346 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، إسحاق بن راهويه المروزي ( 927 ) ، عمرو بن محمد الناقد ( 6195 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، يحيى بن يحيى النيسابوري ( 8350 ) ، حدیث ۔۔۔ اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، زياد بن سعد الخراساني ( 3086 ) ، منصور بن المعتمر السلمي ( 7673 ) ، همام بن يحيى العوذي ( 8097 ) ، عمرو بن عاصم القيسي ( 6146 ) ، الحسن بن علي الهذلي ( 1284 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر اور عمر ؓ سب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو ايوب الانصاري ( 2650 ) ، عطاء بن يزيد الجندعي ( 5639 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، بكر بن وائل الليثي ( 1941 ) ، قريش بن حيان العجلي ( 6484 ) ، عبد الرحمن بن المبارك العيشي ( 4313 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” وتر ہر مسلمان پر حق ہے جو پانچ پڑھنا چاہے پانچ پڑھے ، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھے “ ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: ایک وتر پڑھنا ۔ پانچ وتر پڑھنا ۔ تین وتر پڑھنا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k


Search took 0.479 seconds