رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكير عامر البجلي 1948
تمام کتب میں:
3 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: جرير بن عبد الله البجلي ( 2123 ) ، ابو زرعة بن عمرو البجلي ( 181 ) ، بكير بن عامر البجلي ( 1948 ) ، عبد الله بن داود الخريبي ( 4795 ) ، علي بن الحسين الدرهمي ( 5740 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوزرعہ بن عمرو بن جریر کہتے ہیں کہ جریر ؓ نے پیشاب کیا پھر وضو کیا تو دونوں موزوں پر مسح کیا اور کہا کہ مجھے مسح کرنے سے کیا چیز روک سکتی ہے جب کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو (موزوں پر) مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے ، اس پر لوگوں نے کہا : آپ ﷺ کا یہ فعل سورۃ المائدہ کے نزول سے پہلے کا ہو گا ؟ تو انہوں نے جواب دیا : میں نے سورۃ المائدہ کے نزول کے بعد ہی اسلام قبول کیا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: رافع بن خديج الانصاري ( 2865 ) ، عبد الرحمن بن ابي نعم البجلي ( 4288 ) ، بكير بن عامر البجلي ( 1948 ) ، الفضل بن دكين الملائي ( 1548 ) ، هارون بن عبد الله البزاز ( 7983 ) ، حدیث ۔۔۔ ابن ابی نعم سے روایت ہے کہ مجھ سے رافع بن خدیج ؓ نے بیان کیا کہ انہوں نے ایک زمین میں کھیتی کی تو نبی اکرم ﷺ کا وہاں سے گزر ہوا اور وہ اس میں پانی دے رہے تھے ، آپ ﷺ نے ان سے پوچھا : ” کھیتی کس کی ہے اور زمین کس کی ؟ “ تو انہوں کہا : میری کھیتی میرے بیج سے ہے اور محنت بھی میری ہے نصف پیداوار مجھے ملے گی اور نصف پیداوار فلاں شخص کو (جو زمین کا مالک ہے) آپ ﷺ نے فرمایا : ” تم دونوں نے ربا کیا (یعنی یہ عقد ناجائز ہے) زمین اس کے مالک کو لوٹا دو ، اور تم اپنے خرچ اور اپنی محنت کی اجرت لے لو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، عبد الرحمن بن ابي نعم البجلي ( 4288 ) ، بكير بن عامر البجلي ( 1948 ) ، الحسن بن صالح الثوري ( 1272 ) ، احمد بن يونس التميمي ( 465 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے موزوں پر مسح کیا تو میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! کیا آپ بھول گئے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” بلکہ تم بھول گئے ہو ، میرے رب نے مجھے اسی کا حکم دیا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k


Search took 0.333 seconds