رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بلال رباح الحبشي 1963
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
4 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، ابو سلمة الحمصي ( 212 ) ، عبد العزيز بن ابي رواد المكي ( 4555 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، عمرو بن عبد الله الاودى ( 6153 ) ، علي بن محمد الكوفي ( 5811 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال بن رباح ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مزدلفہ کی صبح کو ان سے فرمایا : ” بلال ! لوگوں کو خاموش کرو “ ، پھر فرمایا : ” اللہ تعالیٰ نے تم پر بہت فضل کیا ، تمہارے اس مزدلفہ میں تم میں گنہگار کو نیکوکار کے بدلے بخش دیا ، اور نیکوکار کو وہ دیا جو اس نے مانگا ، اب اللہ کا نام لے کر لوٹ چلو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 448  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، سعيد بن المسيب القرشي ( 3299 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، عمرو بن رافع البجلي ( 6126 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس نماز فجر کی اطلاع دینے کے لیے آئے ، ان کو بتایا گیا کہ آپ سوئے ہوئے ہیں ، تو بلال ؓ نے دو بار « الصلاۃ خير من النوم ، الصلاۃ خير من النوم »  کہا ” نماز نیند سے بہتر ہے ، نماز نیند سے بہتر ہے “ تو یہ کلمات فجر کی اذان میں برقرار رکھے گئے ، پھر معاملہ اسی پر قائم رہا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، الحكم بن عتيبة الكندي ( 1372 ) ، إسماعيل بن عبد العزيز العبسي ( 1016 ) ، محمد بن عبد الله الزبيرى ( 7100 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں فجر کی اذان میں « تثويب »   کہوں ، اور آپ نے عشاء کی اذان میں  « تثويب »  سے مجھے منع فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، كعب بن عجرة الانصاري ( 6597 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، الحكم بن عتيبة الكندي ( 1372 ) ، سليمان بن مهران الاعمش ( 3629 ) ، عيسى بن يونس السبيعي ( 6343 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے موزوں اور عمامہ (پگڑی) پر مسح کیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k


Search took 0.402 seconds