رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بلال رباح الحبشي 1963
کتاب/کتب میں: سنن نسائی
9 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، اسامة بن زيد الكلبي ( 532 ) ، عطاء بن يسار الهلالي ( 5640 ) ، زيد بن اسلم القرشي ( 3122 ) ، داود بن قيس القرشي ( 2799 ) ، عبد الله بن نافع المخزومي ( 5123 ) ، سليمان بن داود المهري ( 3586 ) ، دحيم القرشي ( 4293 ) ، حدیث ۔۔۔ اسامہ بن زید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور بلال ؓ اسواف میں داخل ہوئے ، تو آپ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے ، پھر نکلے ، اسامہ ؓ کہتے ہیں کہ تو میں نے بلال ؓ سے دریافت کیا : آپ ﷺ نے کیا کیا ؟ بلال ؓ نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے ، پھر آپ ﷺ نے وضو کیا ، چنانچہ اپنا چہرہ اور اپنے دونوں ہاتھ دھوئے ، اور اپنے سر کا مسح کیا ، اور دونوں موزوں پر مسح کیا ، پھر نماز ادا کی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 448  -  3k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبد الله بن عون المزني ( 4997 ) ، هشيم بن بشير السلمي ( 8062 ) ، يعقوب بن إبراهيم العبدي ( 8514 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خانہ کعبہ کے اندر داخل ہوئے ، اور آپ کے ساتھ فضل بن عباس ، اسامہ بن زید ، عثمان بن طلحہ اور بلال ؓ بھی تھے ۔ انہوں نے دروازہ بند کر لیا ، اور جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا آپ اس میں رہے ، پھر باہر آئے ، تو سب سے پہلے میری جس سے ملاقات ہوئی وہ بلال ؓ تھے ۔ میں نے کہا : نبی اکرم ﷺ نے کہاں نماز پڑھی ؟ انہوں نے کہا : دونوں ستونوں کے درمیان ۔
Terms matched: 4  -  Score: 396  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، مجاهد بن جبر القرشي ( 6715 ) ، سيف بن ابي سليمان المخزومي ( 3735 ) ، الفضل بن دكين الملائي ( 1548 ) ، احمد بن سليمان الرهاوي ( 448 ) ، حدیث ۔۔۔ مجاہد کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر ؓ کے پاس ان کے گھر آ کر ان سے کہا گیا کہ (دیکھئیے) رسول اللہ ﷺ (ابھی ابھی) کعبہ کے اندر گئے ہیں ۔ (ابن عمر ؓ کہتے ہیں) تو میں آیا وہاں پہنچ کر دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نکل چکے ہیں ، اور بلال ؓ دروازے پر کھڑے ہیں ۔ میں نے پوچھا : بلال ! کیا رسول اللہ ﷺ نے کعبہ کے اندر نماز پڑھی ہے ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں ، میں نے پوچھا : کہاں ؟ انہوں نے کہا : ان دونوں ستونوں کے درمیان دو رکعتیں آپ نے پڑھیں ۔ پھر آپ وہاں سے نکلے ، اور کعبہ رخ ہو کر دو رکعتیں پڑھیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 391  -  3k
رواۃ الحدیث: عثمان بن طلحة القرشي  ( 5525 ) ، اسامة بن زيد الكلبي ( 532 ) ، بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبد الله بن عون المزني ( 4997 ) ، خالد بن الحارث الهجيمي ( 2625 ) ، محمد بن عبد الاعلى القيسي ( 7050 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ وہ کعبہ کے پاس پہنچے اور نبی اکرم ﷺ ، بلال اور اسامہ بن زید ؓ اندر داخل ہو چکے تھے ، اور (ان کے اندر جاتے ہی) عثمان بن طلحہ ؓ نے دروازہ بند دیا ۔ تو وہ لوگ کچھ دیر تک اندر رہے ، پھر انہوں نے دروازہ کھولا تو نبی اکرم ﷺ نکلے (اور آپ کے نکلتے ہی) میں سیڑھیاں چڑھ کر اندر گیا ، تو میں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے کہاں نماز پڑھی ہے ؟ لوگوں نے بتایا ، یہاں ، اور میں ان لوگوں سے یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ نے بیت اللہ میں کتنی رکعتیں پڑھیں ؟ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، الاسود بن يزيد النخعي ( 1146 ) ، إبراهيم النخعي ( 902 ) ، سليمان بن مهران الاعمش ( 3629 ) ، زهير بن معاوية الجعفي ( 3044 ) ، الحسن بن اعين الحراني ( 1295 ) ، محمد بن معدان الحراني ( 7282 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ کہتے ہیں کہ اذان کا آخری کلمہ « اللہ أكبر اللہ أكبر ، لا إلہ إلا اللہ » ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، البراء بن عازب الانصاري ( 1157 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، الحكم بن عتيبة الكندي ( 1372 ) ، سليمان بن مهران الاعمش ( 3629 ) ، حفص بن غياث النخعي ( 2448 ) ، زائدة بن قدامة الثقفي ( 2980 ) ، طلق بن غنام النخعي ( 4031 ) ، الحسين بن عبد الرحمن الجرجرائي ( 1331 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، الحكم بن عتيبة الكندي ( 1372 ) ، شعبة بن الحجاج العتكي ( 3795 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، هناد بن السري التميمي ( 8098 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو پگڑی اور چمڑے کے دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، كعب بن عجرة الانصاري ( 6597 ) ، عبد الرحمن بن ابي ليلى الانصاري ( 4287 ) ، الحكم بن عتيبة الكندي ( 1372 ) ، سليمان بن مهران الاعمش ( 3629 ) ، عبد الله بن نمير الهمداني ( 5128 ) ، الحسين بن منص ( 1352 ) ، سليمان بن مهران الاعمش ( 3629 ) ، محمد بن خازم الاعمى ( 6936 ) ، الحسين بن منص ( 1352 ) ، حدیث ۔۔۔ بلال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو چمڑے کے موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: بلال بن رباح الحبشي ( 1963 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، عبد الله بن ابي مليكة القرشي ( 4932 ) ، السائب بن عمر القرشي ( 1447 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، عمرو بن علي الفلاس ( 6171 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خانہ کعبہ کے اندر داخل ہوئے ، آپ کے نکلنے کا وقت نزدیک آیا تو میرے دل میں کچھ خیال آیا تو میں چلا اور جلدی سے آیا ، تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو نکلتے ہوئے پایا ۔ میں نے بلال ؓ سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ نے کعبہ میں نماز پڑھی ہے ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں ، دو رکعتیں ، دونوں ستونوں کے درمیان ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  2k


Search took 0.410 seconds