رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بلال يسار القرشي 1968
کتاب/کتب میں: سنن ترمذی
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو عبد الرحمن الجهني ( 3114 ) ، يسار بن زيد مولى النبي ( 8501 ) ، بلال بن يسار القرشي ( 1968 ) ، عمر بن مرة الشني ( 6007 ) ، حفص بن عمر الشني ( 2444 ) ، موسى بن إسماعيل التبوذكي ( 7721 ) ، محمد بن إسماعيل البخاري ( 6817 ) ، حدیث ۔۔۔ زید ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” جو شخص کہے : « أستغفر اللہ العظيم الذي لا إلہ إلا ہو الحي القيوم وأتوب إليہ » ” میں مغفرت مانگتا ہوں اس بزرگ و برتر اللہ سے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے ، جو زندہ ہے اور ہر چیز کا نگہبان ہے اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں “ ، تو اس کی مغفرت کر دی جائے گی اگرچہ وہ لشکر (و فوج) سے بھاگ ہی کیوں نہ آیا ہو ۔ امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث غریب ہے ، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 356  -  3k


Search took 0.414 seconds