رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بهية مولاة ابي بكر الصديق 1977
تمام کتب میں:
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عائشة بنت ابي بكر الصديق ( 4049 ) ، بهية مولاة ابي بكر الصديق ( 1977 ) ، يحيى بن المتوكل الضرير ( 8230 ) ، موسى بن إسماعيل التبوذكي ( 7721 ) ، حدیث ۔۔۔ بہیہ کہتی ہیں کہ میں نے ایک عورت کو ام المؤمنین عائشہ ؓ سے ایک عورت کے بارے میں جس کا حیض بگڑ گیا تھا اور خون برابر آ رہا تھا (مسئلہ) پوچھتے ہوئے سنا (ام المؤمنین عائشہ کہتی ہیں) : تو مجھے رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ میں اسے بتاؤں کہ وہ دیکھ لے کہ جب اس کا حیض صحیح تھا تو اسے ہر مہینے کتنے دن حیض آتا تھا ؟ پھر اسی کے بقدر ایام شمار کر کے ان میں یا انہیں کے بقدر ایام میں نماز چھوڑ دے ، غسل کرے ، کپڑے کا لنگوٹ باندھے پھر نماز پڑھے ۔
Terms matched: 6  -  Score: 1846  -  3k


Search took 0.784 seconds