رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بيان بشر الاحمسي 1980
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
4 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عدي بن حاتم الطائي ( 5575 ) ، عامر الشعبي ( 4099 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، محمد بن الفضيل الضبي ( 7237 ) ، علي بن المنذر الطريقي ( 5747 ) ، حدیث ۔۔۔ عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : ہم ایک ایسی قوم ہیں جو کتوں سے شکار کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” جب تم سدھائے ہوئے کتوں کو « بسم اللہ » کہہ کر چھوڑو ، تو ان کے اس شکار کو کھاؤ جو وہ تمہارے لیے روکے رکھیں ، چاہے انہیں قتل کر دیا ہو ، سوائے اس کے کہ کتے نے اس میں سے کھا لیا ہو ، اگر کتے نے کھا لیا تو مت کھاؤ ، اس لیے کہ میں ڈرتا ہوں کہ کہیں کتے نے اسے اپنے لیے پکڑا ہو ، اور اگر اس سدھائے ہوئے کتوں کے ساتھ دوسرے کتے بھی شریک ہو گئے ہوں تو بھی مت کھاؤ “ ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں کہ میں نے علی بن منذر کو کہتے سنا کہ میں نے اٹھاون حج کیے ہیں اور ان میں سے اکثر پیدل چل کر ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: حذيفة بن اسيد الغفاري ( 2323 ) ، عامر الشعبي ( 4099 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، محمد بن يحيى الذهلي ( 7323 ) ، محمد بن يوسف الفريابي ( 7345 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، إسحاق بن منصور الكوسج ( 970 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوسریحہ کہتے ہیں کہ سنت کا طریقہ معلوم ہو جانے کے بعد بھی ہمارے اہل نے ہمیں زیادتی پر مجبور کیا ، حال یہ تھا کہ ایک گھر والے ایک یا دو بکریوں کی قربانی کرتے تھے ، اور اب (اگر ہم ایسا کرتے ہیں) تو ہمارے ہمسائے ہمیں بخیل کہتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: وهب بن خنبش الطائي ( 8022 ) ، عامر الشعبي ( 4099 ) ، جابر بن يزيد الجعفي ( 2075 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، علي بن محمد الكوفي ( 5811 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ وہب بن خنبش ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” رمضان میں عمرہ ، (ثواب میں) حج کے برابر ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المغيرة بن شعبة الثقفي ( 1665 ) ، قيس بن ابي حازم البجلي ( 6508 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، شريك بن عبد الله القاضي ( 3792 ) ، إسحاق بن يوسف الازرق ( 979 ) ، تميم بن المنتصر الهاشمي ( 1995 ) ، حدیث ۔۔۔ مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ظہر کی نماز دوپہر میں پڑھتے تھے ، تو آپ ﷺ نے ہم سے فرمایا : ” نماز ٹھنڈی کر کے پڑھو ، اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.426 seconds