موسوعۃ القرآن والحدیث

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 2.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس ورژن میں احادیث کتب کے ساتھ ساتھ قرآن پاک عربی اردو الفاظ تلاش اور تفسیر ابن کثیر الفاظ تلاش شامل کر دی گئی ہے۔
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
آپ بھی اس سوفٹ وئیر کے اگلے ورژن کی تکمیل میں حصہ لے سکتے ہیں۔ رابطہ کے لیے:

Mawsoaa-tul-Quran-wal-Hadith 2.4.2.2
Setup Zip File Size 185 MB

Download

2 thoughts on “موسوعۃ القرآن والحدیث

  1. السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ
    جناب اسکو اینڈرائڈ ایپلیکیشن بھی بنالیں تو نور علی نور ہوجائے گا.

  2. سر آپ اس کو اینڈرائڈ ایپلیکیشن بھی بنا لے تو کیا ہی بات ہے

Comments are closed.