پہلے ورژن میں آرٹیکل و ذیلی آرٹیکل کی تعداد 3800 تک ہے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
یہاں سے آرٹیکل سرچ ورژن ۱ سوفٹ وئیر ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
islamicurdubooks@gmail.com
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
یہاں سے آرٹیکل سرچ ورژن ۱ سوفٹ وئیر ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
ان شاء اللہ رمضان المبارک میں کچھ دن تک سلسلہ احادیث صحیحہ آن لائن پیش کی جا رہی ہے۔
حدیث پراجیکٹ کے اگلے مرحلہ میں ہم کتب الستہ پر جید علماء کرام کے ہزاوں فوائد و مسائل نیز احادیث پر منکرین حدیث کے اعتراضات کے جوابات احادیث مبارکہ کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چند فوائد و مسائل ٹائپنگ کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ یہ اگلے سوفٹ وئیر میں ان شاء اللہ احادیث کے ساتھ منسلک ہو جائیں گے۔ یہ کیسے ظاہر ہوں گے اس کے لیے آپ یہ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں۔ ، احباب کو دعوت دیجئیے تاکہ جلد از جلد یہ ٹائپ ہو کر یونی کوڈ میں پیش ہو جائیں فی الحال کچھ فوائد و مسائل امیج کی صورت میں منسلک کیے ہیں۔
ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
islamicurdubooks.com/typing
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ برتنوں کو ڈھانپ کر اور مشکیزوں کو باندھ کر رکھا کرو ، کیونکہ سال میں ایک رات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جس میں ایک وبا اترتی ہے اور جس برتن پر ڈھکن اور جس مشکیزے پر سر بندھ نہیں ہوتا اس میں داخل ہو جاتی ہے ۔ “