حدیث
قدسی:
اللہ تعالیٰ کا وہ فرمان جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے روایت کیا ہو، راویوں کے ذریعے سے ہم تک پہنچا ہو اور قرآن مجید میں موجود نہ ہو۔
حديث قدسی کی ایک اور تعریف: حديث قدسی وہ حديث ہے جس ميں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائيں: اللہ تعالى نے فرمايا ہے۔