الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانوں کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانوں کے بیان میں The Book of Foods (Meals) 39. بَابُ الرُّطَبِ بِالْقِثَّاءِ: باب: تازہ کھجور اور ککڑی ایک ساتھ کھانا۔ (39) Chapter. The eating of snake cucumber with fresh dates.
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تازہ کھجور ککڑی کے ساتھ کھاتے دیکھا ہے۔
Narrated `Abdullah bin Ja`far bin Abi Talib: I saw Allah's Apostle eating fresh dates with snake cucumber. USC-MSA web (English) Reference: Volume 7, Book 65, Number 351 |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.