الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانوں کے بیان میں |
صحيح البخاري
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانوں کے بیان میں The Book of Foods (Meals) 46. بَابُ بَرَكَةِ النَّخْلِ: باب: کھجور کے درخت کی برکت کا بیان۔ (46) Chapter. The goodness of the date-palm tree.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن طلحہ نے بیان کیا، ان سے زبید نے بیان کیا، ان سے مجاہد نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درختوں میں ایک درخت مثل مسلمان کے ہے اور وہ کھجور کا درخت ہے۔
Narrated Ibn `Umar: The Prophet said, "There is a tree among the trees which is similar to a Muslim (in goodness), and that is the date palm tree." USC-MSA web (English) Reference: Volume 7, Book 65, Number 359 |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.