الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ہمارے کندھوں کو برابر کیا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 398، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2435، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3554، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 988
قال الھیثمی: إسناده متصل ورجاله موثقون، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 90) برقم: 2498» حكم: إسناده صحيح
|