الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book on Salat (Prayer) 137. باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ فِي الْحِيطَانِ باب: باغات میں نماز پڑھنے کا بیان۔ Chapter: What Has Been Related About Salat In Al-Hitan
معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باغات میں نماز پڑھنا پسند فرماتے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «حيطان» سے مراد «بساتین» ”باغات“ ہیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 11323) (ضعیف) (سند میں حسن بن ابی جعفر ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (4270) // ضعيف الجامع الصغير (4554) //
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.