سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Tribulations
13. بَابُ : الْعُزْلَةِ
13. باب: (فتنہ کے زمانہ میں) سب سے الگ تھلگ رہنے کا بیان۔
Chapter: Isolating oneself
(مرفوع) حدثنا محمد بن الحارث المصري , حدثنا الليث بن سعد , حدثني عقيل , عن ابن شهاب , اخبرني سعيد بن المسيب , ان ابا هريرة اخبره , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال:" لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين".(مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ , حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ , عَنْ ابْنِ شِهَابٍ , أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ , أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ". ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأدب 83 (6133)، صحیح مسلم/الزہد 12 (2998)، سنن ابی داود/الأدب 34 (4862)، (تحفة الأشراف: 13205)، وقد أخرجہ: حم2/ (379) سنن الدارمی/الرقاق 65 (2823) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 6133 عبد الرحمن بن صخر لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● صحيح مسلم 7499 عبد الرحمن بن صخر لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● سنن أبي داود 4862 عبد الرحمن بن صخر لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ● سنن ابن ماجه 3982 عبد الرحمن بن صخر لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4862
´لوگوں کے دغا و فریب سے اپنے آپ کو بچائے رکھنے کا بیان۔` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4862]
فوائد ومسائل: آزمائے ہوئے کو آزمانا بہت بڑی غلطی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4862